بدھ، 13 مئی، 2009

اچھی اردو بلاگ، فورم اور ویب سائٹ

اردو بلاگ

اردو فورم

اردو ویب سائٹ

14 تبصرے :

  1. محترم یہ کیا ہے شاید آپ نئے آئے ہیں میں بھی نیا ہوں پھر بھی خوش آمدید

    جواب دیںحذف کریں
  2. جناب۔ یہ اچھی اردو بلاگز کی لسٹ بنانے کی کوشش تھی۔ جو کے ابھی نامکمل ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. [...] ویب سائیٹس، وغیرہ پڑھیں۔ اردو مواد پڑھنے کے لیے یہاں کلک [...]

    جواب دیںحذف کریں
  4. ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں

    اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں
    یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے

    ایک حدیث کا مفہوم ہے
    قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا
    کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں
    بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر
    کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے

    ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے
    تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم

    ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا
    اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے

    کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟
    گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں

    www.pakfacebook.com

    جواب دیںحذف کریں
  5. طارق راحیل، بلاگ پر آنے کا شکریہ۔
    بات آپ کی درست ہے۔ ہمیں بہتر سے بہتر طریقے سے مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. یہ تو کافی زبردست قسم کی کوشش ہے جناب
    اللہ آپ کا بھلا کرے، والسلام

    جواب دیںحذف کریں
  7. یاسر صاحب، شکریہ اور بلاگ پر خوش آمدید۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. @you are rite Aamir, problems can be solved via table talk., آپ نے بڑے عجیب طریقے سے تبصرہ کیا ہے (:، بہرحال، بلاگ پر خوش آمدید۔

    جواب دیںحذف کریں
  9. Helllߋ there, I believe youur blog might be having web bгowser compatibility issues.

    Whenever І ttake a look ɑt your blog iոn Safari, iіt lօoks
    fine but when орeniոg iin IE, it has some overlapping
    issues. I jut wanted to give you a quick heаds up! Aside from that, excellent site!


    my ѡeb blog :: state bank of india hyderabad

    جواب دیںحذف کریں
  10. جزاک اللہ خیر اللہ اور توفیق عطاء فرماے

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی