پیر، 24 مئی، 2010

حکومت بہتر کرنا

سادہ فارمولہ!

اچھے لوگ حکومت میں ہونگے تو ہی کچھ بہتری ہو سکتی ہے۔

مگر کیسے؟

خود حکومت میں آنے کی کوشش کریں یا اچھے لوگوں کو حکومت میں آنے کے لیے تیار کریں، اور ان کی مدد بھی کریں۔ یہ بھی نہیں کر سکتے تو لوگوں کو شعور دینے کی ضرورت ہے۔

یہ کام بیٹھے بیٹھائے نہیں ہو سکتے، وقت اور پیسہ لگتا ہے۔

4 تبصرے :

  1. شازل صاحب، بلاگ پر آنے اور تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
    اگر ہم کوشش جاری رکھیں تو وقت اور پیسہ دونوں پر قابو پا لیں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. آپ نے درست مشورہ ديا ہے مگر ہم ميں اکثر مادہ پرست ہو چکے ہيں

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی