جمعہ، 6 اگست، 2010

من چلے کا سودا

یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے، اگرچے پرانہ ہے مگر سیکھنے کے لیے اس میں بہت کچھ ہے۔ بچپن میں دیکھا تھا مگر کچھ چیزیں بڑے ہو کر ہی سمجھ آتی ہیں۔
چاند بابو کا تبصرہ
بہت اچھی شئیرنگ ہے ایک تو کہانی اشفاق احمد کی ہے دوسرے اس میں پرانے سئنیر فنکار اپنی جوانی کے ایام میں نظر آ رہے ہیں اور اسی انتہائی پختہ اداکاری کے ساتھ جو آجکل ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔
ان کی سب سے اچھی بات ان کی اردو ادائیگی ہے جو میں نے ان لوگوں کے بعد ریڈیو پاکستان پر بھی نہیں سنی۔




[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=D4EBfB_oZWo[/youtube]

یہ پہلی قسط ہے، باقی آپ یو ٹیوب پر دیکھیں۔

9 تبصرے :

  1. میں‌نے بہت عرصہ پہلے اسے ملاحطہ کیا تھا۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. @عدنان, بلکہ بہت اچھا۔ بلاگ پر خوش آمدید۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. @شازل, بچپن میں دیکھا تھا مگر کچھ چیزیں بڑے ہو کر سمجھ آتی ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. میں نے ایک دو اقساط دیکھی ہیں۔۔ لیکن پورا دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. @عین لام میم, بہت اچھے، مزید دیکھیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. اشفاق صاحب کا ایک ڈرامہ " سکینہ اور سنڈریلا " جو کہ ایک محبت سو افسانے کا سیریز ہے ۔
    وہ مجھے بہت پسند ہے خاص کر چند مکالمے ۔ کیا کسی کے پاس ہے ؟
    وہ ڈرامہ ویڈیو یا اس کی کہانی کمپوٹر فارمیٹ میں ۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. کیا یہ ڈرامہ تھا
    http://thepakistani.tv/i/3411/pakistani-tv-dramas/cinderella-aur-sakina-ep-01.htm

    اور ملتی جلتی کہانی اس ربط پر ہے
    http://urdupubliclibrary.org/?q=node/9980

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی