جمعرات، 9 جون، 2011

لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں


اب اگر آپ ووبی ونڈوز انسٹالر اتاریں اور چلائیں تو اس کی زبانوں لی لسٹ میں اردو بھی آتی ہے۔ یعنی ووبی انسٹالر اردو میں دستیاب ہے۔ اگر کوئی ترجمے کو بہتر کرنا چاہے یا غیر ترجمہ شدہ حصوں کو پورا کرنا چاہے تو اس ربط پر جائیں۔

اردو محفل فورم: لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں 
پاکستان کے فورمز: لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں

2 تبصرے :

  1. ووبی ونڈوز کے لیے لینکس انسٹالر ہے۔ووبی کو اس ربط
    http://www.ubuntu.com/download/ubuntu/windows-installer
    سے اتارا جا سکتا ہے۔ اس میں یہ کام ہوا ہے کہ اب انسٹالر اردو ذبان میں بھی دستیاب ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی