(Click here to view this post in English language)
اس کو چلانے سے ایک اردو فانٹ 'جمیل نوری نستعلیق' اور اردو کیبورڈ انسٹال ہو جاتا ہے۔ اردو زبان میں مواد پڑھنے کے لیے اس ربط پر جاٗئیں۔ اردو لکھنے کے لیے لینگویج بار پر کلک کر کے اردو متنخب کر لیں۔
ونڈوز ایکس پی کے لیے اوپر والےا انسٹالر کو چلانے سے پہلے ونڈوز ایکس پی اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر انسٹال کرنا ہو گا۔ یا
اوپر والے انسٹالر کو چلانے کے بعد یہ سٹپ کرنا ہو گا۔
ونڈوز ایکس پی کے لیے اوپر والےا انسٹالر کو چلانے سے پہلے ونڈوز ایکس پی اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر انسٹال کرنا ہو گا۔ یا
اوپر والے انسٹالر کو چلانے کے بعد یہ سٹپ کرنا ہو گا۔
یہ انسٹالر ونڈوز کے پروگرام IExpress سے بنایا گیا ہے۔
ایپڈیٹ 26/06/2011: اب آپ محمد بلال کے پاک اردو انسٹالر کو بھی اردو انسٹال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ایپڈیٹ 26/06/2011: اب آپ محمد بلال کے پاک اردو انسٹالر کو بھی اردو انسٹال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
چلو یہ مسئلہ بھی حل ہوا
جواب دیںحذف کریںشکریہ مہربان
بھائی جان ساونڈ کا ڈرائیور تو انسٹال کریں
جواب دیںحذف کریںہاہاہا، بھائی کی کیا نظر ہے۔ یہ ایک ٹیسٹنگ مشین ہے جو کہ ورچیوئل باکس میں انسٹال ہے۔ اس لیے ڈرائیورز کی بلکل پروہ نہیں۔
جواب دیںحذف کریںعامر بھائی معذرت کہ میری اس پر آج نظر پڑی ہے۔ اصل اور سب سے بڑا مسئلہ ونڈوز ایکس پی میں سی ڈی اور کی بورڈ کی انسٹالیشن کے چکر سے جان چھڑانا تھی اس لیے اگر ونڈوز ایکس پی کے لیے درکار فائلز انسٹالر میں نہیں ہیں تو پھر انسٹالر کا بنیادی مقصد فوت ہو جاتاہے۔ آپ نے سندھی کے انسٹالر دیکھے ہوں گے انہوں نے تمام ونڈوز ورژن کے لیے ایک ہی انسٹالر بنایا ہے اور وہ تمام کام کرتا ہے۔ اس سے صارف کی جان چھوٹ جاتی ہے۔
جواب دیںحذف کریںاس لیے کوشش کریں کہ دو سیٹ اپ نہ چلانے پڑیں۔ بلال کا کام بہت اچھا تو ہے لیکن انہوں نے ایکس پی اور سیون/وسٹا کے لیے الگ الگ انسٹالر بنایا ہے۔ میرے خیال میں ایک ہی انسٹالر ہونا چاہیے۔
باقی آپ کی محنت پر بہت شکریہ۔
ابو شامل بھائی، کوئی بات نہیں، ویسے بھی میں نے تو کوئی خاص کام نہیں کیا۔
جواب دیںحذف کریںمیرے خیال میں ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 7 کے لیے الگ الگ انسٹالر بنانا کوئی زیادہ غلط بات نہیں، چلیں پھر بھی کوشش کرتے ہیں کہ کوئی صورت بن جائے۔
مجھے آپ اپنی شاگردی ميں قبول کر ليں تو مجھے مسرت ہو گی ۔ کيونکہ ميرا مغز آنسر دے گيا ہے
جواب دیںحذف کریںميں نے وزٹا اور 7 کيلئے اُردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر ليا ہے ۔ کسی دن وقت ملا تو انسٹال کروں گا اس کے بعد آپ کے پاس حاضر ہوں گا
جواب دیںحذف کریںہاہاہا، انکل میں یہ گستاخی کیسے کر سکتا ہوں!۔
جواب دیںحذف کریںآپ کو کوئی چیز سمجھ نہیں آئی تو ضرور پوچھیں۔
thank u sssssssssssssssssssooo muchhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh
جواب دیںحذف کریںمیرا یہ بلاگ بھی دکھ لیں
جواب دیںحذف کریںhttp://mera-tajzia.blogspot.com/