tag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post7168021094959965912..comments2023-12-31T23:03:12.350+05:00Comments on اردو ASAKPKE: میرے تبصرےAamir Shahzadhttp://www.blogger.com/profile/07480892025367085819noreply@blogger.comBlogger99125tag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-75616523647836565362014-02-28T20:45:00.152+05:002014-02-28T20:45:00.152+05:00ویسے آپ نے اشتیاق احمد کے ناول کو عمران سریز بنا د...ویسے آپ نے اشتیاق احمد کے ناول کو عمران سریز بنا دیا ہے :ڈ
اشتیاق احمد کے آنے والے خاص نمبر “مخبربلاگر” کی جھلکیاں۔http://wardakanwal.wordpress.com/2014/02/27/mukhbar-blogger/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-3186901808247192252014-01-31T02:03:31.789+05:002014-01-31T02:03:31.789+05:00امانت علی گوہر صاحب کی یہ تحریر "اپنی ویب سائ...امانت علی گوہر صاحب کی یہ تحریر "اپنی ویب سائٹ کے لیے ویب ہوسٹنگ کیسے منتخب کریں؟" بہت مفید اور اچھی لگی۔ لکھاری کی کوشش کامیاب رہی مگر جناب نے تحریر کو "خاصہ خشک مضمون" قرار دے کر تحریر کا مزا خراب کر دیا :(جنوری 2014ء کا شمارہhttp://www.computingpk.com/january2014-issue/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-46411657198790640392013-11-17T04:25:19.079+05:002013-11-17T04:25:19.079+05:00یہ ایک جیسا ہی مضمون نہیں ہے؟
"سچن تنڈولکر: د...یہ ایک جیسا ہی مضمون نہیں ہے؟
"سچن تنڈولکر: دنیا کا 29 واں بہترین بلے باز؟"
http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2013/11/131115_sachin_best_batsman_aw.shtmlسچن تنڈولکر: دنیا کا 29 واں بہترین بلے باز؟http://cricnama.com/sachin-tendulkar-the-worlds-29th-best-batsman-by-ben-carter/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-8601683933832962782013-11-06T16:10:40.172+05:002013-11-06T16:10:40.172+05:00یہ سن کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ آگے بڑھ...یہ سن کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ آگے بڑھے گا۔ مبارک باد قبول فرمائیں۔[فل لینتھ] ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کرک نامہ کے نئے تجزیہ کارhttp://cricnama.com/shabbir-ahmed-new-columnist-for-cricnama/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-79433351251853247702013-10-20T07:50:01.067+05:002013-10-20T07:50:01.067+05:00چند دن پہلے ایک خبر پڑھی کہ قربانی کے جانور نے اپن...چند دن پہلے ایک خبر پڑھی کہ قربانی کے جانور نے اپنے مالک کی جان لے لی۔ خبر کچھ اس انداز سے دی گئی کہ پہلے میری ہنسی نکل گئی، بعد میں مجھے خود افسوس ہوا کہ یہ میں کیا کر رہا ہوں :( خبر دینے کا یہ طریقہ واقعی برا ہےکیا آپ کو یہ کمال حاصل ہے؟http://www.abushamil.com/new-trend-in-pakistani-media/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-33661063217833248342013-10-11T10:48:37.479+05:002013-10-11T10:48:37.479+05:00بہت اچھی تحریر ہے۔ میرے خیال میں اردو بلاگرز وغیرہ...بہت اچھی تحریر ہے۔ میرے خیال میں اردو بلاگرز وغیرہ کو انگریزی بلاگرز وغیرہ کے ساتھ زیادہ ربطے میں رہنا چاہیے اور اپنی اردو کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرنا چاہیے۔ اگر وہ لوگ اردو کے بارے میں کچھ مضمون انگریزی میں لکھیں گے تو اسکا بہت فائدہ ہو گا۔تیزی سے بدلتا منظرنامہ، اردو کے لیے کیا کیا جائے؟http://www.abushamil.com/changing-scenario-what-to-do-for-urdu/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-91114609976416694552013-09-14T03:52:33.825+05:002013-09-14T03:52:33.825+05:00مجھے تو رومن اردو پڑھنا اور لکھنا دونوں مشکل کام ل...مجھے تو رومن اردو پڑھنا اور لکھنا دونوں مشکل کام لگتے ہیں۔ پتہ نہیں لوگ کیسے صفحے کے صفحے کالے کر لیتے ہیں۔

ویسے ایک مشورہ مضمون سے ہٹ کے دے رہا ہوںکہ اپنی ویب سائیٹ پر کسی مرکزی جگہ پر آون لائن اردو لکھیں کے نام سے کوئی سروس شروع کریں۔ اگر کسی جگہ مجھے اردو لکھنا دستیاب نہ ہو تو میں اکثر آپ کے بلاگ پر صرف اردو لکھنے آ جاتا ہوں اور تازہ تریں بلاگ پوسٹ پر لکھائی کر کے بھاگ جاتا ہوں :mrgreen:

ابھی بھی اسی وجہ سے آیا تھا مگر آپ نے مضمون کے قدم روک دیے ;-) اردو کے نام پر یاروں کو روتی پھتوhttp://www.mbilalm.com/blog/phattu-uses-the-name-of-urdunoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-49256408712726206572013-08-27T04:43:26.094+05:002013-08-27T04:43:26.094+05:00میں نے بھی اس سے ملتا جلتا طریقہ تبصروں کی حفاظت ک...میں نے بھی اس سے ملتا جلتا طریقہ تبصروں کی حفاظت کے لیے نکالا تھا۔ اور مزی کی بات یہ ہے کہ وہ بھی 2010 کے 9 مہینے کی بات ہے :ڈسپوفڈ تبصرے ۔http://bbcurdublogs.blogspot.com/2010/09/blog-post_17.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-19098617287656291652013-07-15T07:49:57.042+05:002013-07-15T07:49:57.042+05:00اس سے جو فائل بنتی ہے اسکا ہم کیا کر سکتے ہیں؟ یا ...اس سے جو فائل بنتی ہے اسکا ہم کیا کر سکتے ہیں؟ یا کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟کلید سازhttp://www.paklinuxos.org/?page_id=282noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-19150263715054208832013-06-29T02:13:02.397+05:002013-06-29T02:13:02.397+05:00آپکی بلاگ مجحے بہت پسند آئی، معلومات شئر کرنے کا ش...آپکی بلاگ مجحے بہت پسند آئی، معلومات شئر کرنے کا شکریہ :)میرے بارے میںhttps://freelancepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-41384437125566851382013-06-23T06:19:38.638+05:002013-06-23T06:19:38.638+05:00بلال بھائی مجھے یقین نہیں ہو رہا ہے مجھ نا چیز کے ...بلال بھائی مجھے یقین نہیں ہو رہا ہے مجھ نا چیز کے ایک دن کا ایک ہزار فائدہ ہوا ;-) میرا سب کو مشورہ ہے کہ آپ سب بھی ایک ایک دن لگا دیں :mrgreen:

بلال بھائی جس طرح اردو انسٹالر کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے لگتا ہے کہ 'م بلال م' کی دو چار کاپیوں کی ضرورت پڑھ جائے گی :lol: پاک اردو انسٹالر کے دو سالhttp://www.mbilalm.com/blog/two-years-of-pak-urdu-installer/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-65641405888118602092013-05-19T18:25:35.907+05:002013-05-19T18:25:35.907+05:00جناب بہت بہت مبارک ہوجناب بہت بہت مبارک ہوپاک لینکس کا اجراءhttp://www.paklinuxos.org/?p=380noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-14526564021316990112013-05-17T14:36:32.822+05:002013-05-17T14:36:32.822+05:00لگتا ہے کہ آپ نے یہ مضمون مجھے رستہ دیکھانے کے لیے...لگتا ہے کہ آپ نے یہ مضمون مجھے رستہ دیکھانے کے لیے لکھا ہے :ڈ تا کہ سیدھا آپ کی طرف چکر لگاؤں :)ڈھوک حسوhttp://nawaiadab.com/khurram/%DA%88%DA%BE%D9%88%DA%A9-%D8%AD%D8%B3%D9%88/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-77215157730574281652013-05-17T14:11:35.285+05:002013-05-17T14:11:35.285+05:00آپ کی روداد سن کی اچھا لگا۔ لینکس سیکھنے کا ارادہ ...آپ کی روداد سن کی اچھا لگا۔ لینکس سیکھنے کا ارادہ ہے تو سب سے پہلے اسے انسٹال کریں باقی بنیادی باتیں آپ خود ہی سیکھ جائیں گے۔
لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔
http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.htmlمیرا پہلا گوگل ہینگ آؤٹhttp://noonwalqalam.blogspot.com/2013/04/blog-post_21.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-60568078549414199332013-04-23T03:19:25.810+05:002013-04-23T03:19:25.810+05:00اس سلسلے میں یہ ویڈیوز اچھی ہیں
http://www.youtube...اس سلسلے میں یہ ویڈیوز اچھی ہیں
http://www.youtube.com/watch?v=SdEVFuCQYlAپچھنا لگوانا احادیث اور جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میںhttp://quraniscience.com/2013/04/20/cupping-therapy-in-the-light-of-medical-science-and-sunnah/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-35692513356420043562013-04-05T17:48:26.255+05:002013-04-05T17:48:26.255+05:00شاکر بھائی آپ کے تپ جانے کا ایک فائدہ ضرور ہو ہے ک...شاکر بھائی آپ کے تپ جانے کا ایک فائدہ ضرور ہو ہے کہ ایک اچھا مضمون نکل آیا ہے اور لگتا ہے کہ یہ موضوع آپ کے دل پر کافی عرصے سے ابل رہا تھا۔ امید ہے کہ تبصرے پڑھ کے معلومات میں مزید اضافہ ہو گا۔خلافت چاہیئے جیhttp://awaz-e-dost.blogspot.com/2013/04/blog-post_5.html?showComment=1365165969812#c6607661435082756520noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-65209653038268797412013-04-05T16:57:51.328+05:002013-04-05T16:57:51.328+05:00جناب اتنا اچھا تفصیلی مضمون لکھنے کا شکریہ :)جناب اتنا اچھا تفصیلی مضمون لکھنے کا شکریہ :)فیس بک ہوم کیا ہے؟ اور پہلا فیس بک فون ایچ ٹی سی فرسٹhttp://www.itnama.com/2013/04/facebook-home-on-android-and-htc-first/#comment-5136noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-71057440508590915052012-11-02T15:55:58.754+05:002012-11-02T15:55:58.754+05:00جناب، میں نے کاپی کرنے کی کوشش کی اور یہ آپ کے لین...جناب، میں نے کاپی کرنے کی کوشش کی اور یہ آپ کے لینک کے بغیر ہی کاپی ہو گیا! میں لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہا ہوںاپنے آرٹیکلس چوری ہونے سے کیسے بچائیں؟http://saifsstuff.blogspot.com/2012/04/how-to-show-copyright-when-someone-copy.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-38970606430118300762012-09-16T18:00:24.416+05:002012-09-16T18:00:24.416+05:00بہت خوب۔ میں بھی اٹک سے تعلق رکھتا ہوں۔ اٹک شہربہت خوب۔ میں بھی اٹک سے تعلق رکھتا ہوں۔ اٹک شہرمیرا گاؤں میرا دیشhttp://imaazad.blogspot.com/2009/04/blog-post_29.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-72480719317991575662012-09-16T17:50:16.812+05:002012-09-16T17:50:16.812+05:00بہت شکریہ
بہت شکریہ
پاکستان کا ویلاگر اور یوٹیوب مونیٹائزیشنhttp://imaazad.blogspot.com/2012/08/blog-post.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-81140972140217542402012-08-28T13:11:18.493+05:002012-08-28T13:11:18.493+05:00لگے رہو منا بھائی، گھبرانا نہیں۔ اللہ تعالی آپ کے ...لگے رہو منا بھائی، گھبرانا نہیں۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت ڈالے۔
میں بھی ڈنمارک سے واپس پاکستان آ کر چکر میں ہوں۔

مگر یہ نہیںبتاتا کس کے چکر میں ہوں :)ہم نے 14 اگست کیسے منائیhttp://nawaiadab.com/khurram/?p=2876noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-50027363998620161222012-08-17T06:14:01.927+05:002012-08-17T06:14:01.927+05:00اپنے حالات لینکس کو دینا کے ساتھ شیئر کرنا کا بہت ...اپنے حالات لینکس کو دینا کے ساتھ شیئر کرنا کا بہت شکریہ
Break Through !http://saleem-khan.blogspot.com/2007/08/break-through.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-37925822344386103052012-08-01T17:24:32.841+05:002012-08-01T17:24:32.841+05:00جو اچھے قوانین ہیں ان کو قائم رہنا چاہے. چاہے اسے ...جو اچھے قوانین ہیں ان کو قائم رہنا چاہے. چاہے اسے کسی نے بھی بنایا ہو. اگر آپ یا لوگوں کی اکثریت تبدیلی چاہتی ہے تو اپنے اپنے حکومتی نمائندوں بات کریں.ایک قدیم قانونhttp://urdu.dawn.com/2012/07/31/an-outdated-lawnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-62497231203871641712012-08-01T17:23:08.920+05:002012-08-01T17:23:08.920+05:00وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ یہی سوال میں نے یہاں ...وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ یہی سوال میں نے یہاں پر پوچھا تھا
http://www.internet-khazana.com/blog/2012/07/14/top-10-urdu-blogs-bloggers-in-pakistan/
مگر ان کے جواب سے تسلی نہیںہوئی۔آخر بلاگ کس چڑیا کا نام ہے؟http://www.mbilalm.com/blog/what-is-blog-detailed-discussion/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7013807280619015753.post-89824497754102801772012-08-01T17:13:49.015+05:002012-08-01T17:13:49.015+05:00بلال بھائی آپ
FAQs
کیوں نہیں بنا لیتے مثلا جو سوا...بلال بھائی آپ
FAQs
کیوں نہیں بنا لیتے مثلا جو سوالات بار بار پوچھے جاتے ہیں یا آپ کے خیال میں لوگوں کے زہن میں آ سکتے ہیں ان کے جوابات پہلے سے ہی کسی جگہ لکھ کر اس کا لینک اپنی ویب سائٹ کے ٹاپ مینو میں دے دیں۔متفرق سوالات اور تبصرےhttp://www.mbilalm.com/blog/miscellaneous-questions-and-comments/noreply@blogger.com