MyLands.pk & Shop

مائی لینڈز ڈاٹ پی کے پراپرتی ڈیلرز کے لیے پروگرام ہے۔ اس میں آپ جائیداد کا ریکارڈ رکھ سکتے ہیں اور سرچ بھی کر سکتے ہیں۔ یہ ریکارڈ آپ صرف اپنے لیے بھی محفوظ کر سکتے ہیں یا اسے پبلک بنا سکتے ہیں ۔ پبلک ریکارڈز سب لوگ دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے آفس کے رجسٹر کھاتوں سے جان چھڑائیں اور آن لائن کے طرف آئیں۔ ای سائیٹ.پی کے، آپکے کاروبار کے لیے ای کامرس ویب سائیٹ

ہفتہ، 26 جون، 2010

تصویر پر متن

تصویر پر متن لکھنے کا آسان طریقہ

پوری تصویر دیکھنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں

Text on Image

6 تبصرے :

  1. اب ایک ایک ایک تصویر پر لکھنے کے لیے اتنی زحمت کی جائے ؟
    آپ کوئی واٹر مارک سافٹ وئر تلاش کر لیجیے، کچھ عرصہ قبل میرے علم میں دو تین تھے لیکن اب نہیں یاد

    جواب دیںحذف کریں
  2. یاسر صاحب، جواب ہے 'نہیں'۔
    کسی نے تصویر پر متن لکھنے کا طریقہ پوچھا تھا اس لیے لکھ دیا۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. طریقے جتنے بھی معلوم ہوں وہ کم ہی رہتے ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  4. شوٹائم، آسان ہوں تو فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. طارق صاحب، حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی