منگل، 30 جولائی، 2013

لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔

اسلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں 'لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)' کے ساتھ حاضر ہوں۔

استعمال سے پہلے انسٹال کرنا سیکھیں

ابھی کا فرق

اس ویڈیو میں زورن او ایس 5 کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی فرق یہ ہے کہ زورن 6 اور 7 آ چکے ہیں۔

یہ ویڈیو کیوں بنائی؟

لینکس کیوں انسٹال کریں؟ لینکس کیوں بہتر ہے؟

ہم لینکس میں کیا کیا کر سکتے ہیں

انٹرنیٹ

ویب سائیٹ، چیٹنگ، سکائیپ، ڈاؤن لوڈنگ، ٹارنٹ، آئی ڈی ایم، وغیرہ

ڈیسکٹاپ

وال پیپر، ٹاسک بار

ملٹی میڈیا

تصویریں، آڈیو، ویڈیو، وغیرہ
ویڈیو ایڈیٹنگ

آفس ورک

سافٹ ویئر انسٹال

اردو انسٹال/استعمال

ٹرمینل میں کمانڈ چلانا

پاک لینکس

ونڈوز سے بہتر

لینکس کچھ کاموں میں ونڈوز سے بہتر ہے مثلا ہوم یوذ: انٹرنیٹ، ملٹی میڈیا، وغیرہ
عام طور پر آفس ورک یا ڈیزائنگ میں ونڈوز بہتر ہے۔
لیکن ویب پروگرامنگ میں لینکس بہتر ہے

لینکس میں ونڈوز کی کمی پوری کرنا

وائین
ورچوئل باکس

مدد

مزید معلومات

زورن 6 کے بارے میں اس ربط پر انگریزی میں کافی اچھی معلومات ہیں۔

اینڈروئیڈ

اینڈروئیڈ لینکس پر بیسڈ سسٹم ہے۔

لینکس مقبول/مشہور کیوں نہیں ہے؟

پہلے سے انسٹال نہ ہونا
غلط فہمی
کمپنی سپورٹ
زیادہ آپشن
سیکھنا

ویڈیوز

آپ ان ویڈیوز کو اس ربط سے اتار سکتے ہیں اور اس ربط سے ویمیو پر پلے کر سکتے ہیں۔

پارٹ نمبر 1

پارٹ نمبر 2

پارٹ نمبر 3

پارٹ نمبر 4

پارٹ نمبر 5

پارٹ نمبر 6

6 تبصرے :

  1. اسلام علیکم میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے لینکس انسٹال کر لیا مگر
    پی ٹی سی ایل ایوو سے نیٹ کنیکٹ نہیں ہو رہا جبکہ ونڈوذ میں تو یہ ڈیوائس پلگ اینڈ پلے ہے
    برائے مہربانی اس ایڈریس پر سمجھائیں ۔۔جزاک اللہ
    ali76990@gmail.com
    https://www.facebook.com/ali.oad?ref=tn_tnmn

    جواب دیںحذف کریں
  2. اسے چیک کریں
    http://binwaheed.blogspot.com/2010/12/connect-to-ptcl-evdoevo-from-ubuntu.html

    جواب دیںحذف کریں
  3. السلام علیکم آپ نے جو معلومات فراہم کی ہین اس سے لینکس کے بارے میں کچح معلومات فراہم ہوءی ہیں لیکن معذرت کے ساتھ کے جس طرح کی معلومات ہونی چاہءے تھی ویسی نہیں ہے
    دوسری بات یہ کہ میں لینکس میں نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کروں یا کوءی اور فون جسکی تحریر خوبصورت اور نستعلیق کے جیسی ہو۔ شکریہ والسلام

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام،
      اوکے، تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
      ہوم فولڈر میں .fonts کا فولڈر بنائیں اور تمام فونٹ اس میں کاپی کر دیں۔
      کچھ فونٹ آپ یہاں سے کاپی کر سکتے ہیں
      http://font.urduweb.org/

      حذف کریں
  4. اسلام علیکم
    عامر کیسے ہو میں عمران خان ہوں کیس جب کام کرتے تھے ۔آپ اپنا نمبر مسج کردیں
    03337799952

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی