بدھ، 28 اپریل، 2021

روشن آپریٹنگ سسٹم کا اوٹ پٹانگ جائزہ

 روشن آپریٹنگ سسٹم کا اوٹ پٹانگ جائزہ


میں نے یہ ویڈیو اپنے کزن کے بچوں کے ساتھ مل کر بنائی ہے۔ اس جائزے کو اوٹ پٹانگ اس لیے کہا ہے کہ اس میں بچوں نے کافی شغل میلہ لگایا، آپ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں۔


روشن آپریٹنگ سسٹم ڈاؤنلوڈ ربط
http://esite.pk/roshan-os/
https://sourceforge.net/projects/roshan-os/

“RoshanOS Review by DUDE FROM PAK”
روشن آپریٹنگ سسٹم کا یہ جائزہ 14 سالہ لڑکے سمیع اللہ جنید نے کیا ہے۔ کیونکہ ویڈیو ریکارڈنگ اس نے خود کی ہے اس لیے اس میں غلطیں موجود ہیں۔ غلطیوں کے باوجود مجھے اسکا کام اچھا لگا۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو سمیع اللہ کے بولنے کا انداز اچھا لگے گا۔ سمیع اللہ کی روشن آپریٹنگ سسٹم جائزہ ویڈیو دیکھیں اور اسکا چینل سبسکرائب کریں، شکریہ
https://youtu.be/Pyr1SrDRepY

“DUDE FROM PAK”
https://www.youtube.com/channel/UCCzLX_rtmKEjZzqUfwdQ5KA


بدھ، 21 اپریل، 2021

موبائل فون کی سکرین کمپیوٹر پر دیکھیں

موبائل فون کی سکرین کمپیوٹر پر دیکھیں

اس ایپ کو موبائل پر انسٹال کریں اور ویڈیو دیکھیں۔

https://youtu.be/aQUFJZoF1gk

https://esite.pk/enable-screen-cast-from-mobile-for-pc/

#موبائل #موبائل_فون #فون #سکرین #کمپیوٹر #دیکھیں

بدھ، 6 جنوری، 2021

5 جنوری 2021 مفت ویب ڈویلپمنٹ


Please do share this post.
براہ مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں۔

Here's the video of last session "05-Jan-21 FREE Web Development session" https://youtu.be/JquV4pbvr4I

For more videos about FREE Web Development Session, check this playlist "FREE Web Development Sessions" https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

START "Selectors" https://www.w3schools.com/css/css_selectors.asp
ENDED "How To Add CSS" https://www.w3schools.com/css/css_howto.asp

Timestamp
00:00:00 Intro in Urdu/Hindi/English

Timestamp is not complete 🙁. I request you to watch video, create timestamp & post at YouTube video comments section 🆘. Please let me know after adding timestamp 🌹.

Become a patron https://patreon.com/asakpke

مفت ویب ڈویلپمنٹ پروگرام کا لائیو سیشن یوٹیوب پر اپلوڈ ہو چکا ہے۔ مفت ویب ڈویلپمنٹ کی نئی ویڈیوز ہمارے یوٹیوب چینل پلے لسٹ پر شامل کی جاتی ہیں۔
https://www.youtube.com/playlist?list=PLuSlqiqQkM0wepYUxRHnZVdeQvVOcwP9f

یہ ہفتہ وار پروگرام عموما ہفتے والےدن پاکستانی وقت (جی ایم ٹی +5) رات 10 سے 12 بجے تک ہوتا ہے۔ آپ اس ربط کے ذریعے لائیو سیشن میں شامل ہو سکتے ہیں۔
https://meet.google.com/bgj-kjcs-vwq

مزید معلومات:
https://www.facebook.com/FreeWebDevelopmentOnline

وٹس ایپ مفت ویب ڈویلپمنٹ گروپ:
اس میں لائیو سیشن شروع ہونے سے پہلے بتایا جائے گا، بلکہ کوشش ہو گی کہ ایک دن پہلے یا ہفتے والے دن صبح یادہانی کرائی جائے۔
اس کے علاوہ، لائیو سیشن کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ ہونے کے بعد ان کے بارے میں بتایا جائے گا۔ اس گروپ میں ہفتہ وار تین (یا چند) پیغامات بھیجے جائیں گے۔
WhatsApp Group: to engage members & share session details.
https://chat.whatsapp.com/E30lFfs5kWAFqTh3fB54G7

FREE Web Development sessions weekly mostly 10 PM to 12 AM (Pakistan standard time GMT+5) Saturday https://meet.google.com/bgj-kjcs-vwq 📞 03005393652 Videos ▶️/asakpke

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی