(Click here to view this post in English language)
آپ کے نام سے تبصروں کے غلط استعمال سے بچاؤ کے بارے میں ایک آسان، مگر عملی طور پر مشکل، ترکیب سمجھ آئی ہے کہ آپ ایک پوسٹ یا صفحہ "میرے تبصرے" کے نام سے اپنی بلاگ پر بنائیں جس میں دوسروں کے تبصرے پر پابندی ہو۔ پھر جس کے بلاگ پر تبصرہ کرنا ہو وہاں اس کا لینک دے کر تبصرہ کریں۔ اور اپنی پوسٹ "میرے تبصرے" پر خود اپنے تبصرے کو کاپی پیسٹ کریں اور لینک میں جس جگہ آپ نے اصل میں تبصرہ کیا ہے اسکا لینک دے دیں اور نام کے خانے میں اصل پوسٹ کا نام لکھ دیں۔
آپ کے نام سے تبصروں کے غلط استعمال سے بچاؤ کے بارے میں ایک آسان، مگر عملی طور پر مشکل، ترکیب سمجھ آئی ہے کہ آپ ایک پوسٹ یا صفحہ "میرے تبصرے" کے نام سے اپنی بلاگ پر بنائیں جس میں دوسروں کے تبصرے پر پابندی ہو۔ پھر جس کے بلاگ پر تبصرہ کرنا ہو وہاں اس کا لینک دے کر تبصرہ کریں۔ اور اپنی پوسٹ "میرے تبصرے" پر خود اپنے تبصرے کو کاپی پیسٹ کریں اور لینک میں جس جگہ آپ نے اصل میں تبصرہ کیا ہے اسکا لینک دے دیں اور نام کے خانے میں اصل پوسٹ کا نام لکھ دیں۔
اگرچے یہ عملی طو پر مشکل ہے مگر ایسے کرنے سے آپ کو دوسرے فائدے بھی ہوں گے، مثلا آپ کے پاس اپنے تبصروں کا ایک ریکارڈ بھی بن جائے گا اور آپ کا بلاگ پڑھنے والے بھی ایک جگہ پر سے آپ کی دوسروں کے بارے میں رائے سمجھ سکتے ہیں۔
کچھ دوستوں کو شکایت ہے کہ یہ طریقہ الجھا ہوا یا مشکل ہے جو کسی حد تک درست ہے۔ یہاں پر اسے سلجھانے کی کوشش کی جائے گی۔
مسلہ نمبر 1
اگر اپکی پوسٹ 'میرے تبصرے' پر تبصرہ کرنے پر پابندی ہو گی تو آپ خود اس پر کیسے تبصرہ کریں گے؟
اس کا حل یہ ہو سکتا ہے کہ دو مختلف ویب برائوزر کھو لیں یا انٹرنیٹ ایکسپلورر کی دو مختلف ونڈوز کھو لیں اور اپنی بلاگ پر جائیں۔ ایک برائوزر یا انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اپنی بلاگ پر لوگ ان ہو کر پوسٹ 'میرے تبصرے' پر جائیں اور تبصروں کو عارضی طو پر فعال کر دیں اور دوسرے برائوزر یا انٹرنیٹ ایکسپلورر سے اپنا تبصرہ دیں اور پہلی والے برائوزر یا انٹرنیٹ ایکسپلورر سے پھر تبصروں کو بند کر دیں۔
یا اسکا آسان حل یہ ہوسکتا ہے کہ تبصروں پر پابندی نہ لگائیں اور ایک نوٹ لکھ دیں جیسا کہ نیچے نوٹ 2 ہے۔
نوٹ 1: اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے میری پوسٹ "میرے تبصرے پر تبصرہ" پر تشریف آئیں، کیونکہ یہاں تبصروں میں صرف میرے مختلف بلاگز پر کیے گے تبصرے ہوں گے۔
نوٹ 2: اگر آپ یہاں پر تبصرہ کریں گے تو بتائے بغیر ختم کر دیا جائے گا۔

آپ کے تبصروں کے غلط استعمال سے بچاؤ کے بارے میں ایک آسان، مگر عملی طور پر مشکل، ترکیب سمجھ آئی ہے کہ آپ ایک پوسٹ یا صفحہ “میرے تبصرے” کے نام سے اپنی بلاگ پر بنائیں جس میں دوسروں کے تبصرے پر پابندی ہو۔ پھر جس کے بلاگ پر تبصرہ کرنا ہو وہاں اس کا لینک دے کر تبصرہ کریں۔ اور اپنی پوسٹ “میرے تبصرے” پر خود اپنے تبصرے کو کاپی پیسٹ کریں اور لینک میں جس جگہ آپ نے اصل میں تبصرہ کیا ہے اسکا لینک دے دیں۔
ReplyDeleteاگرچے یہ عملی طو پر مشکل ہے مگر ایسے کرنے سے آپ کو دوسرے فائدے بھی ہوں گے، مثلا آپ کے پاس اپنے تبصروں کا ایک ریکارڈ بھی بن جائے گا اور آپ کا بلاگ پڑھنے والے بھی ایک جگہ پر سے آپ کی دوسروں کے بارے میں رائے سمجھ سکتے ہیں۔
یہ تبصرہ ایک مثال ہے۔
ReplyDeleteاگر آپ میری پوسٹ “میرے تبصرے پر تبصرہ” پر اوپر میرے نام پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو میری پوسٹ “میرے تبصرے” پر لے جائے گی۔
اور جب آپ میری پوسٹ “میرے تبصرے” پر اوپر میرے نام پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو میری پوسٹ “میرے تبصرے پر تبصرہ” پر لے جائے گی۔
امید ہے آپ کنفیوز نہیں ہونگے :roll:
شکریہ، میرے خیال میں سب مبصروں کو پابند کرنا مشکل کام ہے۔ یہ طریقہ بنیادی طور پر آسان ہے، مگر عملی طور پر مشکل۔ اس طریقے کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس کو خود پر لاگو کر تے ہیں نہ کہ دوسروں کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کوئی اچھا طریقہ اپنائیں۔
ReplyDelete-
یہ چکر شعیب صفدر صاحب (http://pensive-man.blogspot.com/) اور دوسرے بلاگرز کی پریشانی دیکھ کر چلایا ہے۔
ReplyDeleteویسے گھومنا پھرنا صحت کے لیے اچھا ہے :razz:
شکریہ، مگر سلجھے ہوئے طریقے قابل عمل نہیں ہیں۔
ReplyDeleteمیں کوشش کرونگا کہ اس طریقے پر چلوں۔
وعلیکم اسلام، آپ کا سلام انشاءاللہ مل جائے گا۔
ReplyDelete-
چلیں اچھا ہی ہوا میں نے میچ نہیں دیکھا، ورنہ آپ ہی کی طرح حال ہوتا۔
ReplyDelete.
عارف بھائی، یہ بہت اچھی کتاب ہے۔ شائد دو تین دفعہ پڑھی ہے۔
ReplyDeleteآپ نے اپنی بلاگ کافی پہتر کر لی ہے۔
.
جی کوشش تو ہے کہ کوئی اچھی بات بن جائے، آپ بھی مدد کیجیے۔ میرے خیال میں کوئی پلگ ان بنایا جائے جو یہ کام خودکار طریقے سے کرے یا آسانی پیدا کرے۔
ReplyDelete.
نہیں بلکہ کچھ نہ کچھ کوشش جاری رکھنی چاہیے، مثلا
ReplyDeleteآپ ایک پوسٹ یا صفحہ “میرے تبصرے” کے نام سے اپنی بلاگ پر بنائیں جس میں دوسروں کے تبصرے پر پابندی ہو۔ پھر جس کے بلاگ پر تبصرہ کرنا ہو وہاں اس کا لینک دے کر تبصرہ کریں۔ اور اپنی پوسٹ “میرے تبصرے” پر خود اپنے تبصرے کو کاپی پیسٹ کریں اور لینک میں جس جگہ آپ نے اصل میں تبصرہ کیا ہے اسکا لینک دے دیں۔
اگرچے یہ عملی طو پر مشکل ہے مگر ایسے کرنے سے آپ کو دوسرے فائدے بھی ہوں گے، مثلا آپ کے پاس اپنے تبصروں کا ایک ریکارڈ بھی بن جائے گا اور آپ کا بلاگ پڑھنے والے بھی ایک جگہ پر سے آپ کی دوسروں کے بارے میں رائے سمجھ سکتے ہیں۔
میرے خیال میں اس مسلے کو کسی حد تک حل کیا جا سکتا ہے، مثلا آپ ایک پوسٹ یا صفحہ “میرے تبصرے” کے نام سے اپنی بلاگ پر بنائیں جس میں دوسروں کے تبصرے پر پابندی ہو۔ پھر جس کے بلاگ پر تبصرہ کرنا ہو وہاں اس کا لینک دے کر تبصرہ کریں۔ اور اپنی پوسٹ “میرے تبصرے” پر خود اپنے تبصرے کو کاپی پیسٹ کریں اور لینک میں جس جگہ آپ نے اصل میں تبصرہ کیا ہے اسکا لینک دے دیں۔
ReplyDelete.
بہت اچھی تحریر ہے۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔
ReplyDelete.
افتخار صاحب، مجھے یہ ایسے ہی ملی، بغیر نام کے، اس لیے نام نہ لکھنے کی معذرت قبول کریں۔ اگر یہ سلیم صاحب کا کام ہے تو ان کا نام لکھنا حق بنتا ہے۔
ReplyDeleteمجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ ترجمہ کافی عرصہ پہلے کسی کتاب یا کسی اور جگہ پڑھا تھا، اب تفصیل یاد نہیں۔ جس نے بھی اس سلسلے میں کام کیا ہے وہ دعا کا حقدار ہے۔
.
مجھے بھی یہ ای میل ملی تھی، بغیر سلیم صاحب کے نام کے۔ اس لیے نام نہ لکھنے کی معذرت قبول کریں۔ اگر یہ سلیم صاحب کا کام ہے تو ان کا نام لکھنا حق بنتا ہے۔
ReplyDeleteمجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ ترجمہ کافی عرصہ پہلے کسی کتاب یا کسی اور جگہ پڑھا تھا، اب تفصیل یاد نہیں۔ جس نے بھی اس سلسلے میں کام کیا ہے وہ دعا کا حقدار ہے۔
مہربانی کر کے چھوٹی سی درستگی کر لیجیے۔
مغرب سے چند لحظات پہلے وہ شخص آ جاتا ہے
مغرب سے چند لمحات پہلے وہ شخص آ جاتا ہے
یاہو میل جی میل اور ہوٹ میل
ReplyDeleteایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ
آپ یاہو کو مرکزی ای میل مان لیں، کیونکہ عام یاہو میں ای میل فاروڈ کی سہولت نہیں۔
پھر جی میل اور ہاٹ میل میں سٹینگز میں جا کر ای میل فاروڈ کو یاہو ای میل پر سیٹ کر لیں۔
مگر یاد رہے کہ کچھ عرصے کے بعد جی میل اور ہاٹ میل میں جاتے رہیں، ورنہ بند ہی نہ ہو جائے۔
وعلیکم اسلام، شکریہ بھائی۔ آپ بھی ضرور بلاگ بنائیںاور دوستوں کو بھی بتائیں۔ کوئی پنگا شنگا ہوا تو انشاءاللہ درست کرنے کی کوششش ہو گی۔
ReplyDelete.
اپنی بلاگ بنانے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
ReplyDeletehttp://wordpress.pk
۔
بہت اچھی معلومات ہیں، بہت بہت شکریہ۔
ReplyDelete.
میرے خیال میں اس کو عام لوگوں کے لیے تیار کرنا چاہیے یعنی اس میں ٹیکنیکل پروگرام نہیں ہونے چاہیے یا بہت کم
ReplyDeleteمثلا گرافک، پارٹیشن وغیرہ کے پروگرام نہ ہو تو بہتر ہے، اس طرح ڈسٹرو کا وزن بھی کم رہے گا۔
پروگرامز کی تعداد کم ہی رکھیں تا کہ لوگ آسانی سے اتار سکیں۔ اس میں اوبنٹو کے پروگرامزیا ان سے ملتے جلتے ہوں تو اچھا ہے۔
یا اس ربط کے پروگرام ہوں تو ونڈوز کے صارفین کے لیے سہولت ہو گی۔
ڈیسک ٹاپ گنوم ہی آسان ہے، یہ ہی بہتر ہے۔
اس کے یہ نام رکھے جا سکتے ہیں۔
عام یا آم لینکس (یا Mango Linux، سیب تو پہلے ہی استعمال ہو چکے ہیں)
GUI Linux, General Urdu Interface Linux
اردو لینکس
اس کا ووبی کی طرح ونڈوز پروگرام ہو تو کیا ہی بات ہے۔
بہت اچھی معلومات ہیں، شکریہ
ReplyDelete۔
مکی بھائی آپ سے درخواست ہے کہ کچھ وقت نکال کر اپنے کام کرنے کا طریقہ کار بھی بتائیں تا کہ باقی لوگ بھی آپ کے ساتھ شامل ہو سکیں یا مستقبل میں اردو یا لینکس کے لیے کچھ کام کر سکیں۔
ReplyDelete.
کنونشل نے اوبنٹولینکس ڈویلپرز سروس جاری کردی
ReplyDeleteکیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ ہم اوبنٹو کا لانچ پیڈ پر ترجمہ کریں؟
بہت اچھی معلومات ہیں، شکریہ
ReplyDelete.
یہ بات اردو محفل کے اس ربط سے شروع ہوئی۔ 'اردو لینکس ڈیسٹریبیوشن کے لیے تجاویز'
ReplyDeletehttp://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?31778
تجویز ہے کہ ہم اردو کے لیے فنڈ جمع کریں اور کچھ لوگ کام پر رکھیں جو 8 یا 10 گھنٹے وقت دیں اور اردو کے مختلف پراجیکٹس پر کام کریں۔ جو لوگ زیادہ وقت نہیں دے سکتے وہ فنڈ دے کر کچھ کام آ سکیں۔ میری اردو محفل سے درخواست ہے کہ اس پر غور کریں۔
ترجمے کے کام کے لیے عام بندے بھی کام پر رکھے جا سکتے ہیں جو پیسے بھی کم لیں گے۔
نوٹ () میں سوالات ہیں اور ان کے نیچے جوابات ہیں۔
ReplyDelete(منصوبہ غیر مکمل اور دھندلا ہے)
منصوبہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹی سے فنڈ لیے جائیں یا عوام میں آس پاس صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست کی جائے۔
(رقم کی ترسیل اور اس لا لیکھا جوکھا کون رکھے گا)
سب سے پہلے فنڈ کے لیے میں خود کو پیش کرونگا، انشا اللہ ہر مہینہ کچھ رقم۔ اپنے بھائی سے بات کی، انھوں نے مثبت جواب دیا ۔ پھر کوشش ہو گی کہ اپنے قریبی لوگوں سے کہوں۔ امید ہے سب کے ذہن میں سوالات ہونگے جیسے آپ نے کیے۔ ان سوالات کے تسلی بخش جواب کی صورت میں لوگ فنڈ دینے کے لیے تیار ہو جائیں گے۔
آپ لوگوں سے بھی اسی ترتیب سے کوشش کرنے کی درخواست ہے۔ مطلب یہ کہ فنڈ میں اور آپ سب لوگوں نے اکٹھا کرنا ہے۔ اور جمع اردو محفل کے کسی قابل اعتبار شخص کے پاس کرنے ہے۔
بہتر ہے کہ فنڈ جمع ہونے کی تفصیل نیٹ پر رکھ دی جائے کہ فلاں شخص نے اتنی رقم دی، مثلا گوگل ڈاکومنٹ پر رکھ دی جائے، جیسے کہ یہ تفصیل ہے
https://spreadsheets.google.com/pub?key=0AnoPpHzWtd1qdHgzMkJpN1dUWkRNVllmSHZweTFjRXc&hl=en_GB&output=html
اگر کوئی شخص اپنا اصلی نام نہ دینا چاہیے تو اس کے لیے کوئی کوڈ نام رکھ دیا جائے۔
(کون مینیج کرے گا، کسی پر کتنا اعتبار کیا جا سکتا ہے)
اردو محفل سے درخواست ہے کہ چند قابل اعتبار بندے اس کام کے لیے متنخب کرے جن کے پاس یہ فنڈ جمع کیا جائے۔ اور پھر یہ زمہ دار بندے اس چیز کا انتخاب کریں کہ یہ رقم کس پروجیکٹ پر استعمال کی جائے۔
(کن بنیادوں پر، کاموں کی اجرت کون اور کیسے طے کرے گا، اور ان کی ادائیگی کون کرے گا، کون افرادی قوت کو جمع کرے گا اور درکار رسورسیز کا انتظام کون کرے گا)
امید ہے کہ شروع میں اتنا فنڈ ہو جائے گا کہ ایک بندہ پورے وقت کے لیے رکھا جا سکے۔ یہ بندے بھی اوپر والے زمہ دار بندے رکھیں گے۔ نگرانی کا کام کوئی اور بھی کر سکتا ہے۔ کام کا طریقہ کار نیٹ پر بھی ہو سکتا ہے یا اگر کوئی زمہ دار یا نگران انٹرنیٹ کلب کا مالک ہے تو وہ کام کرنے والے بندے کے لیے ایک کمپیوٹر مخصوص کر سکتا ہے اور اسکا خرچہ بھی لے سکتا ہے بلکہ ضرور لے۔ یا پھر کسی کمپنی سے بھی بات کی جا سکتی ہے۔زمہ دار بندے ہی فنڈ سے رقم دیں گے۔
("فنڈ کے ساتھ کام ضرور ہوگا" والا مفروضہ تجربات کی روشنی میں سو فیصد درست ثابت نہیں ہو سکا ہے۔)
فنڈ کے ساتھ بہتر انتظامیہ بھی شامل کر لیں تو یہ مفروضہ درست ثابت ہو سکتا ہے
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن
ReplyDeleteدیر سے جواب کی معذرت۔
اگر آپ صرف گنوم رکھنا چاہتے ہیں تو اس ربط کو چیک کریں۔
اگر آپ صرف کے ڈی ای رکھنا چاہتے ہیں تو اس ربط کو چیک کریں۔
اس ویب سائٹ پر باقی بھی بہت اچھی معلومات ہے۔
اچھا لکھا ہے، پر ایک بات غلط لگی!
ReplyDelete“اریبہ نے پوچھا امی جان ہم مسلمان کیوں ہیں؟
امی جان نے کہا کہ ہم مسلمان گھر میں پیدا ہوئے ہیں”
ہم مسلمان اس لیے ہیں کہ اسلام سب سے زیادہ درست اور اچھا مذہب ہے۔
اسلام علیکم،
ReplyDelete؛اگر بات موسیقی کی ہے تو پوری کائنات میں موسیقیت کے مظاہر ہر جگہ ملیں گے ۔ پانی کے جھرنوں کا گنگنانا ، پرندوں کا مخصوص انداز میں چہچہانا ، ہوا کی سرسراہٹ ۔ سب فطرت کی موسیقی کے ہی مظاہر ہیں ۔؛ جناب آپ بے شک ان سے لطف اندوز ہوں مگر آج کل کی راج موسیقی مختلف چیز ہے۔ اس دلیل سے موسیقی کو درست کہنا غلط ہے۔
؛اس کا مطلب یہ ہوا کہ موسیقی بنیادی طور سے جائز ہے بشرطیکہ اس میں شرک اور بے حیائی نہ ہو ۔؛ جناب قران کی آیت کو حوالہ دے کر آپ غلط نتیچے پر پہنچے۔ اس دلیل سے موسیقی کو درست کہنا غلط ہے۔
؛جب ہم احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو جتنی بھی صحیح احادیث ہیں ۔ وہ موسیقی کی حلت پر یعنی اس کے حلال ہونے کی طرف اشارہ کرتیں ہیں۔؛ کیا آپ ان صحیح احادیث کی طرف اشارہ کرنا پسند کریں گے؟
؛قابل ذکر بات یہ ہے کہ موسیقی کے اکثر آلات مسلمانوں کی ہی ایجاد کردہ ہیں ۔؛ اس دلیل سے موسیقی کو درست کہنا غلط ہے۔
؛واحد صحیح حدیث جس میں موسیقی کا تذکرہ ملتا ہے وہ یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ” جن چیزوں کی قیامت کے دن اکثریت ہوجائے گی ۔ ان میں سے ایک چیز موسیقی بھی ہے ۔ ” یہ حدیث بلکل ٹھیک ہے ۔ لیکن اس حدیث میں خبر دی گئی ہے کوئی حکم نہیں دیا گیا ہے ۔؛ اس حدیث کو پڑھ کر موسیقی کا منفی پہلو سامنے آتا ہے یا مثبت؟ یہ موسیقی کی خرابی ظاہر کر رہی ہے۔ اس دلیل سے موسیقی کو غلط کہنا درست ہے (:
؛ب یہ جواز کو ماننے والی بات کیا ہے کہ جتنی بھی چیزیں جو حلال و حرام اور گناہ کبیرہ کی نوعیت کی ہیں ۔ یا فرض کی نوعیت کی ہیں ۔ تو اس کا ذکر لازماً قرآن میں ہوا ہے؛ موسیقی اگرچہ گناہ کبیرہ نہ بھی ہو پھر بھی گناہ کے زمرے میں شامل ہے جیسا کہ اوپر بیان کردہ ؛واحد صحیح حدیث؛ میں موجود ہے۔
آپ قران مجید کا ارشاد لکھ کر یہ کہتے ہیں کہ ؛یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ان کے ساتھ اللہ موسیقی کو نہ ملائے ۔؛، اس دلیل سے موسیقی کو درست کہنا غلط ہے۔
اسلام علیکم،
ReplyDeleteیہ رہے میرے جوابات، اگرچے میں اردو کا کوئی خاص بلاگر نہیں ہوں۔
1:- یہ کہ دوسرے کی بات توجہ سے سننے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر درست ہو تو اپنا نظریہ تبدیل کرتے کی کوشش کرتا ہوں۔
2:- صرف غلط کہنے پر تو مشتعل نہیں ہوتا البتہ غلط دلیل سن کر غصہ آتا ہے مگر لازمی نہیں کہ دوسرے پر غصہ کروں بھی۔
3:- بلکل، اگر غلطی ثابت ہو جائے۔
4:- عام طور پر معتدل، باقی حالات کے مطابق۔
5:- میری نظر میں دوسروں کی رائے کی بلکل اہمیت ہوتی ہے مگر جب کوئی اپنی رائے ٹھوسنے کی کوشش کرے تو اسے برا سمجھتا ہوں۔ اور جب کوئی دوسرا میری رائے طلب کرئے تو اپنی رائے کو سب سے زیادہ قیمتی جان کر دیتا ہوں۔
آخری جواب کے آخری حصے کو بونس سمجھ کر قبول کریں (:
اسلام علیکم،
ReplyDeleteآپ کی رائے کا شکریہ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے اس برائی سے محفوظ رکھے۔
میں کیونکر بلاگر ہوں
ReplyDelete--------------------
یہ خوش فہمی یا غلط فہمی ہے
کہ کچھ آتا ہے مجھ کو
تو دوسروں تک پہنچاتا ہوں
یہ دل کو بھاتا ہے مجھ کو
اختلاف ہو تو جواب دو
ورنہ بھاگ جانا بھی آتا ہے مجھ کو (:
آپ کے سوال کا جواب آپ کے بلاگ پر ایک کی بجائے دو دفعہ پیسٹ کیا مگر نظر نہیں آیا۔ آپ سپیم لسٹ میں چیک کریں، شائد ویاں ہو یا خود سے لکھ دیں، اجازت ہے (:
ReplyDeleteمحترمہ، آپ کے مضمون کا آدھا حصہ جو سمجھ آیا اس میں دو باتیں غلط لگیں، جو نیچے لکھی ہیں۔ باقی جو آپ نے خاتون کی طرز تبلیغ پر تنقید کی وہ کسی حد تک درست ہے لیکن بات خلوص نیت پر ہی آ جاتی ہے۔
ReplyDeleteنمبر 1
"وہ حجاب دار خاتون جو نمود و نمائش کی دلدادہ نظر آئیں"
یہ آپ نے کس بنیاد پر لکھا؟ کیا سب کے سامنے بچے کو سیپارہ پڑھانا نمود و نمائش ہے؟ یا تبلیغ کرنا؟
نمبر 2
"ایک چھ سات سال کے بچے کو دوران سفر اپنے ماحول اور ارد گرد کی دنیا میں دلچسپی لینے کے بجائے تلاوت قرآن میں مصروف رکھنا شدت پسندی کے سوا کچھ نہیں"
اس میں شدت پسندی کہاں سے آ گئی؟ بچے کو کسی کام میں مصروف رکھنا تو اپنے اپنے طریقے کی بات ہے۔
تنقید کا برا مت منائیے گا، اسے سے بندے کو بہتری کرنے میں مدد ملتی ہے۔
بہت خوب لکھا اور تبصرہ کرنے پر مجبور کر دیا :tongue:
ReplyDeleteجی گفتگو تو ہو چکی مگر مقصد حاصل نہیں ہوا، یعنی کہ اوبنٹو آفیشل اردو ورژن.
ReplyDeleteویسے اوبنٹو آفیشل اردو ورژن بن جائے تو اچھا نہیں ہو گا؟
ڈیسٹرو بدلنے والی بات سمجھ نہیں آئی. آپ کا مطلب ہے کہ اردو لینکس آنے کے بعد بدلنے کی یہ تو شائد نہیں. کیونکہ میں فی الحال زورن او ایس لینکس اور پن گائے او ایس لینکس استعمال کر رہا ہوں اور خوش ہوں. مگر دیکھتے ہیں اردو لینکس کیسی آتی ہے.
http://zorin-os.webs.com
http://pinguyos.com
فرق چھوٹا سا ہی ہے۔ آپ دوسری طرف ریکھنا پسند کرتے ہیں۔ لازمی نہیں کہ اور لوگ بھی دوسری طرف دیکھنا پسند کریں۔ ان کو اپنی پسند پر مجبور نہ کریں۔ خود اچھے کام کرنے کی کوشش کریں اور ان کی تبلیغ جاری رکھیں۔ یہ فرق تو رہنے ہی ہیں ورنہ ساری دنیا ہی درست نہ ہو جائے۔
ReplyDeleteونڈوز میں RockMeIt، فیس بک چیٹنگ اور شیئر کرنے کی آسانی کے ساتھ ساتھ بلاگ ریڈر کے طور پر بھی کام آ سکتا ہے۔
ReplyDeleteلینکس میں گوگل کروم، تیز رفتاری، جدت، زیادہ ورک سپیس۔
میرے خیال میں آپ کا اندازہ درست ہے، وہی وقت بہتر ہے۔ ہمیں نماز تہجد کی بھی اسی وجہ سے ترغیب دی گئی ہے۔ رات کے آخری پہر اٹھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔
ReplyDeleteرات کے وقت بجلی والی چیزوں سے بچنا سکون لاتا ہے، مگر اس کم بخت کمپیوٹر کو کون چھوڑے :youkiddingme:
آپ نے بہت اچھا تجزیہ کیا ہے۔
ReplyDeleteریمنڈ ڈیوس امریکہ کے لیے کڑوی گولی بن گیا ہے، نگلنا بھی مشکل اور تھو کرنا بھی بھاری۔ امریکہ کو اس معاملے میں صبر ہی کرنا پڑے گا۔
میرے خیال میں یہ خفیہ قوت پاکستانی ایجنٹ ہی ہو سکتے ہیں، باقی تو کسی کو اس معاملے میں فائدہ نہیں۔
اسی لیے کہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
ReplyDeleteجمہوریت کے چمپیئن یہ بتائیں کہ ویٹو پاور جمہوریت کے خلاف نہیں ہے؟
سونے کی قیمت کتنی ہی بڑھ جائے وہ پتھر ہی رہتا ہے۔ لوگوں کی دی ہوئی قیمت سے خود کو مت تولیں۔ اپنی قیمت خود لگائیں (: مطلب خود کو پہچانیں۔ جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔
ReplyDeleteمیرا تو خیال ہے کہ نئی ٹیموں کو موقع دینا چاہیے۔ چھوٹی ٹیمیں بڑے لیول پر کھیلیں گی تو ان میں بہتری آئے گی۔
ReplyDeleteاس بندے نے اپنی ذاتی رائے دی ہے اور شائد وہ معلومات پرانی ہیں۔
ReplyDeleteاب لینکس پر ان کلرز میں اور پرنٹنگ فیلڈ کا کام کیا جا سکتا ہے۔ مثلا
یہ تازہ معلومات
10industries that would benefit from using open source
http://www.techrepublic.com/blog/10things/10-industries-that-would-benefit-from-using-open-source/2325
سکریبس ان کلرز کو سپورٹ کرتا ہے
Scribus - Open Source Desktop Publishing
http://www.scribus.net/canvas/Scribus
سکریبس کو استعمال کرنے کی ویڈیوز
http://showmedo.com/videotutorials/video?name=1250000&fromSeriesID=125
گمپ بھی ان کلرز کو سپورٹ کرتا ہے
CMYK support in The GIMP
https://wiki.archlinux.org/index.php/CMYK_support_in_The_GIMP
انک سکیپ بھی ان کلرز کو سپورٹ کرتا ہے
Configuring Inkscape for CMYK on Ubuntu Linux
http://www.craig-russell.co.uk/configuring-inkscape-for-cmyk-on-ubuntu-linux/
لینکس ڈیسکٹاپ پبلیشنگ معلومات ربط 1
http://desktoppub.about.com/b/2004/07/28/linux-desktop-publishing.htm
، ربط 2
http://docs.google.com/viewer?a=v&q=cache:tHvOeAcKamwJ:a2rt.lowtech.org/scribus/dtp.pdf+dtp+linux&hl=en&pid=bl&srcid=ADGEESgTtCLaPIducCpK3Xnp0w8N_XrruHFlOTBBolK0ritZLqzDa6Luh8TSDjbjStj_KeWFcRVZiJ4hk5gwy-_qxwA9S9iVkDVMgAYmfSH-gweg1CXEl8jlflMzhA79Fj1v3ZdYcGmx&sig=AHIEtbQD3OPRZz1zO-7A0il1HHI6Dkz-PQ
اوپن آفس کے ساتھ ڈیسکٹاپ پبلیشنگ ربط 1
http://www.lockergnome.com/it/2011/04/11/desktop-publishing-software-with-open-office/
، ربط 2
http://www.linux.com/archive/feed/62231
پیج سٹریم، کے ساتھ ڈیسکٹاپ پبلیشنگ، یہ مفت نہیں ہے ربط 1
http://www.linux.com/archive/feed/61563
، ربط 2
http://www.gnulinux.in/forum/dtp-linux-pagestream
ای پبلیشنگ دس پروگرام
Ten top Linux e-publishing tools
http://www.zdnet.co.uk/news/desktop-apps/2011/04/02/ten-top-linux-e-publishing-tools-40092363/#top
بہت خوب لکھا اور بلاگ کی مبارک باد
ReplyDeleteبلاگ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ کیا بلاگ فوت بھی ہوتے ہیں؟
ReplyDeleteآپ اپنا کام کرتے ہیں، جب تک دم میں دم ہے۔ جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں۔
ReplyDeleteآپ نے بہت اہم کام کی طرف توجہ دلائی۔
ReplyDeleteاس سلسلے میں http://urdu.ca کا کام کافی ہے۔
اگر سارے اہم فانٹس کا انسٹالر بنایا جائے تو وہ تقریبا 50 ایم بی یا اس سے بھی زیادہ کا ہو گا، جو کہ بہت زیادہ ہے۔ اس لیے الگ الگ یا بہت ضروری فانٹ انسٹال کرنا ہے بہتر ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام اردو ویب سائٹس یا اردو بلاگز سی ایس ایس میں فانٹ کا صحیح استعمال کریں. مثلا
body
{
font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Pak Nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', 'Urdu Naskh Asiatype', Tahoma, 'Lucida Grande', Verdana, Arial, Sans-Serif;
}
یعنی تمام اہم فانٹ اس لیسٹ میں آ جائیں
جناب، urdu.ca والوں کی فائلیں استعمال کرتے ہوئے ونڈوز 7 اور ونذوز وزٹا کے لیے 18 ایم بی کا انسٹالر بنا لیا ہے، جو کہ اس ربط سے اتارا جا سکتا ہے۔
ReplyDeletehttp://dl.dropbox.com/u/13975138/Urdu-Installer.exe
یہ ونڈوز کے پروگرام IExpress سے بنایا گیا ہے، کافی آسان ہے۔
ونڈوز ایکس پی کا معاملہ مشکل ہے، ونڈوز کی انسٹالیشن سی ڈی سے پتہ نہیں کونسی فائلیں کاپی ہوتی ہیں۔
بھائی آپ ایسے کریں کہ پہلے لائیو ڈی وی ڈی پر ساری چیزیں چیک کریں، اگر کام کر رہی ہیں تو انسٹال کریں۔ امید ہے کہ آواز کا مسلہ نہیں ہو گا اور ای وی او کے لیے اس ربط کو چیک کریں۔
ReplyDeleteکبھی کبھی بہت سے کمزور جانور مل کر طاقتور جانور کا بھگا بھی دیتے ہیں۔
ReplyDeleteکیا خیال ہے ہم بکریاں مل جائیں؟
:)
یہ انسٹالر ونڈوز کے پروگرام
ReplyDeleteIExpress
سے بنایا گیا ہے جو کہ پہلے سے ونڈوز کے اندر انسٹال ہوتا ہے۔
میں نے ونڈوز 7 میں چیک کیا ہے کہ اردو کی بورڈ انسٹالر کے مکمل ہوتے ہی اردو لینگویج بار میں دستیاب ہو جاتی ہے، اور شائد وسٹا میں بھی ایسے ہی ہو گا۔
اور ونڈوز ایکس پی کے لیے پہلے ونڈوز ایکس پی اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر انسٹال کریں اور پھر اس انسٹالر کو چلائیں تو بھی اردو لینگویج بار میں دستیاب ہو جاتی ہے۔
باقی آپ سب بھی ایک دفعہ چیک کر لیں۔
تحریر بہت اچھی لگی۔
ReplyDeleteبرائے مہربانی اس جملے تو تبدیل کر دیں، اس سے غلط فہمی پیدا ہو رہی ہے۔
"غصے کی حالت میں دی ہوئی طلاق کو تو اسلام بھی نہیں مانتا"۔
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
ReplyDeleteتھوڑی سے ہمت کر کہ ان لائینز کو تبدیل کر دیں۔
"ارسال کردہ از نبیل"۔
آپ کا تنقیدی اور اصلاحی جائزہ اچھا لگا۔
ReplyDeleteاپنا خیال تو یہی ہے کہ اچھا کام کرتے جاؤ، چاہے چھوٹا ہو یا بڑا۔ تنقید کی وجہ سے کام مت روکو۔
بہت بہت دلی مبارک ہو :heart: ۔
ReplyDeleteآوپس۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو میرا نام مفت ہی میں شہیدوں کی لسٹ میں شامل کر دیا، میں نے تو کوئی "خاص" کام کیا ہی نہیں۔ میں نے تو اردو سی اے والوں کی فائلیں استعمال کرتے ہوئے انسٹالر بنایا تھا، اصل کام ان کا کیا ہوا تھا، مگر وہ خودکار نہیں تھا۔ میں نے تو صرف جوڑ کے اکٹھا کر دیا تھا۔
ReplyDeleteآپ یقینا مبارک باد کے حقدار ہیں۔ اس کام سے اردو کو بہت فائدہ ہو گا۔
ماشاءاللہ، بہت اچھا مضمون ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
ReplyDeleteفیس بک پر آئیں بتاتا ہوں :)
ReplyDelete۔۔۔
۔۔۔
یہ تو خیر مذاق تھا۔ مضمون بہت اچھا لگا۔
جسے نشہ لگا ہو وہ خود سے کم ہی علاج کر سکتا ہے، کیونکہ وہ نشے میں گم ہوتا ہے۔ اس لیے اچھے لوگوں (ڈاکٹر) کی صحبت میں بیٹھنا علاج ہے۔
سر سید احمد خان؟
ReplyDeleteشکریہ۔
ReplyDeleteمجھے 4 نمبر بینر پسند آیا، اسی لیے اپنی انگریزی اور اردو بلاگ، دونوں پر لگا دیا۔
تجویز ہے کہ جب آپ نئی پوسٹ لکھ رہے ہوں تو اسکا ٹائیٹل انگریزی میں لکھا کریں، بعد میں بے شک اردو میں تبدیل کر دیں۔ فائدہ یہ ہوگا کہ ٹائیٹل بے معنی کی بجائے
ReplyDeleteblog-post_17.html
بامعنی ہوجائے گا
Your-Post-Title-In-English.html
اور انگریزی سرچ میں بھی شامل ہو جائے گا۔
میرا تو خیال ہے (آُپ کے مطابق ایک ناکامیاب بلاگر :)) جب دل کرے بلاگنگ کرنی چاہیے، صرف مشہور ہونے کے لیے نہیں کرنی چاہیے۔
ReplyDeleteعطاء رفیع صاحب، آپ کا مضمون تو پسند آیا ہی آیا، پر آپ کے تبصرے کا بھی جواب نہیں :) خوش رہیں اور بے شک سیدھا سادہ مسلمان بنیں ؛)
ReplyDeleteدریا پر تھوڑی سی روشنی ڈال دیں :blb
ReplyDeleteاب جس کسی نے بھی اردو بلاگ بنانا ہو میں بے غم ہو کر آپ کے بلاگ کا پتہ دے سکتا ہوں :)
ReplyDeleteجی انٹرنیٹ بہت اوپن چیز ہے۔ اس میں اچھا یا برا استعمال بہت آسان ہے۔
ReplyDeleteاوپر بیان کردہ مسلئے کے حل کے لیے ایک تجویز یہ ہے کہ کوئی بھی ڈومین نامعلوم بندے کو فروخت نہ کی جائے۔
مخلص،
عامر شہزاد
http://asakpke-urdu.blogspot.com
اسلام علیکم، آپ نے بہت نیک کام کیا، بہت بہت شکریہ۔
ReplyDeleteجو سات لینکس بیسڈ آپریٹنگ سسٹم انھوں نے بنائے ہیں اسکا کوئی ربط مل سکتا ہے؟
ReplyDeleteآپ نے اپنی بلاگ بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے، بہت بہت مبارک ہو۔ میں شائد پہلے بھی آپ کی بلاگ پر آ چکا ہوں مگر یہاں تبصرہ کرنے کا خیال اب آیا۔
ReplyDelete میں نے بھی آپ کی ایک عدد ایمیل کو بلاگ پوسٹ بنایا تھا "ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے "
http://asakpke-urdu.blogspot.com/2010/09/blog-post_25.html
پہلے تو بغیر نام کے ہی لکھی اور ساتھ وضاحت کر دی کہ معلوم نہیں مگر جب نام معلوم ہوتا تو ساتھ لکھ دیا تھا۔
اللہ تعالی آپ کو بہت زیادہ جزائے خیر دے!
مخلص عامر شہزاد
www.RoshanTech.com
لگتا ہے کہ "موجودہ" صدر کی رخصتی کا وقت آ گیا ہے! سب لوگ وقت نوٹ کر لیں :)
ReplyDeleteمیں تو لائیو کیمرے یا اسکی تصویروں کے چکر میں آیا تھا، خیر معلومات دینے کا شکریہ
ReplyDeleteکیا پاکستان میں کوئی ایسا بینک ہے جو اسلامی تقاضے پورے کر رہا ہو، مثلا میزان بینک یا بینک اسلامی وغیرہ
ReplyDeleteجناب آپ غالبا فائلز کی پرمشنز کو ونڈوز کی ڈرائیو میں ہی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ReplyDeleteایسا کریں کہ فائل کو پہلے لینکس میں کاپی کریں مثلا لینکس کے ڈیسکٹاپ پر، پھر پرمشنز تبدیل کریں، ہو جائے گا Smile
بہت خوب، آتے ہی ایک زبردست مضمون لکھ ڈالا
ReplyDeleteبلال بھائی آپ
ReplyDeleteFAQs
کیوں نہیں بنا لیتے مثلا جو سوالات بار بار پوچھے جاتے ہیں یا آپ کے خیال میں لوگوں کے زہن میں آ سکتے ہیں ان کے جوابات پہلے سے ہی کسی جگہ لکھ کر اس کا لینک اپنی ویب سائٹ کے ٹاپ مینو میں دے دیں۔
وضاحت کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ یہی سوال میں نے یہاں پر پوچھا تھا
ReplyDeletehttp://www.internet-khazana.com/blog/2012/07/14/top-10-urdu-blogs-bloggers-in-pakistan/
مگر ان کے جواب سے تسلی نہیںہوئی۔
جو اچھے قوانین ہیں ان کو قائم رہنا چاہے. چاہے اسے کسی نے بھی بنایا ہو. اگر آپ یا لوگوں کی اکثریت تبدیلی چاہتی ہے تو اپنے اپنے حکومتی نمائندوں بات کریں.
ReplyDeleteاپنے حالات لینکس کو دینا کے ساتھ شیئر کرنا کا بہت شکریہ
ReplyDeleteلگے رہو منا بھائی، گھبرانا نہیں۔ اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت ڈالے۔
ReplyDeleteمیں بھی ڈنمارک سے واپس پاکستان آ کر چکر میں ہوں۔
۔
۔۔
۔۔۔
مگر یہ نہیںبتاتا کس کے چکر میں ہوں :)
بہت شکریہ
ReplyDeleteبہت خوب۔ میں بھی اٹک سے تعلق رکھتا ہوں۔ اٹک شہر
ReplyDeleteجناب، میں نے کاپی کرنے کی کوشش کی اور یہ آپ کے لینک کے بغیر ہی کاپی ہو گیا! میں لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہا ہوں
ReplyDeleteجناب اتنا اچھا تفصیلی مضمون لکھنے کا شکریہ :)
ReplyDeleteشاکر بھائی آپ کے تپ جانے کا ایک فائدہ ضرور ہو ہے کہ ایک اچھا مضمون نکل آیا ہے اور لگتا ہے کہ یہ موضوع آپ کے دل پر کافی عرصے سے ابل رہا تھا۔ امید ہے کہ تبصرے پڑھ کے معلومات میں مزید اضافہ ہو گا۔
ReplyDeleteاس سلسلے میں یہ ویڈیوز اچھی ہیں
ReplyDeletehttp://www.youtube.com/watch?v=SdEVFuCQYlA
آپ کی روداد سن کی اچھا لگا۔ لینکس سیکھنے کا ارادہ ہے تو سب سے پہلے اسے انسٹال کریں باقی بنیادی باتیں آپ خود ہی سیکھ جائیں گے۔
ReplyDeleteلینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنا سیکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔
http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html
لگتا ہے کہ آپ نے یہ مضمون مجھے رستہ دیکھانے کے لیے لکھا ہے :ڈ تا کہ سیدھا آپ کی طرف چکر لگاؤں :)
ReplyDeleteجناب بہت بہت مبارک ہو
ReplyDelete