(Click here to view this post in English language)
- اردو میں ویڈیوز دیکھنے کے لیے اس ربط پر چیک کریں۔
- اردو زبان کی بلاگز، خبریں، مضامین، ویب سائیٹس، وغیرہ پڑھیں۔ اردو مواد پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
- اردو لکھیں۔ اردو لکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
- اردو بلاگ بنائیں یا نہیں؟ سعد صاحب نے اس ربط پر چارٹ بنا کر بتایا ہے
- بلاگ، اردو بلاگنگ، اردو بلاگ کیسے بنائیں کے لیے ریحان صاحب کی بلاگ کے اس ربط پر آئیں
- بلاگ بنانے کے لیے اردو ویڈیوز، ربط نمبر 1، ربط نمبر 2
- گوگل کی بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانے کے لیے اردو ٹیمپلیٹس اور مدد
- نئے اردو بلاگرز کے لئے بدتمیز کی طرف سے معلومات
- اردو بلاگ بہتر بنائیے
- مفت بلاگ سائٹ، تھیم اور پلگ ان کی تنصیب
- گوگل ترجمہ اردو کے لیے کام کریں۔ اردو زبان میں تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ جہانزیب صاحب نے گوگل ترجمہ اردو کے لیے بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔ گوگل ترجمہ اردو میں کام کرنے کے لیے ان کے اس ربط کا مطالعہ کریں۔
- اردو لوکلائیزیشن پراجیکٹس کے لیے کام کریں۔ اردو زبان میں تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
تصویر شکریہ science [DOT] urducoder [DOT] com
عامر شہزاد بھائی السلام علیکم
جواب دیںحذف کریںبہت بہت شکریہ لان پیڈ پر تشریف لانے کا۔ امید ہے کہ اب لینکس منٹ 9 آئیزاڈورا کا ترجمہ جلد ہی مکمل کیا جا سکے گا۔
جزاک اللہ خیراً
والسلام مع الاکرام
ابو فیضان
دمام ۔ عرب شریف
وعليكم السلام، ابو فیضان بھائی
جواب دیںحذف کریںانشاء اللہ۔ ابھی میں دوسرے کاموں میں مصروف ہوں، مگر گوشش ہو گی۔
تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ
یار آپ کی سائٹ بہت ہی اچھی ہے
جواب دیںحذف کریںالیاس صاحب، شکریہ اور بلاگ پر خوش آمدید
جواب دیںحذف کریںابھی مزید کام کی ضرورت ہے
جواب دیںحذف کریںشو ٹائم، جی درست فرمایا
جواب دیںحذف کریں@asakpke, ٹیسٹینگ
جواب دیںحذف کریںسلام
جواب دیںحذف کریںi want to convert my blog in urdu.
the link u give is not working.
need help
arif
@Arif Mahmood, بلاگ پر خوش آمدید، لینک کو اپڈیٹ کر دیا ہے، اب چیک کریں۔
جواب دیںحذف کریںبہت اچھی فہرست مرتب کی ہے آپ نے۔
جواب دیںحذف کریں@محمداسد, شکریہ جناب۔
جواب دیںحذف کریں:evil: آپ کی نوازش کا بے حد شکریہ۔و
جواب دیںحذف کریںعا مر بھا ہی بہت ا چھی سا ہیٹ ہے
جواب دیںحذف کریںراشد میر، پسند کرنے کا بہت شکریہ
جواب دیںحذف کریںبھائی یہ اردو بلاگ سپاٹ کے ٹیمپلٹ کا کوئی لنک شیئر کر دیں یہ کام نہیں کر رہا ،
جواب دیںحذف کریںاگر ایک ای میل اس ایڈرس پر کردیں تو بڑی مہربانی ہو گی
Ghulamenabi786@gmail.com
یہ ربط چیک کریں
جواب دیںحذف کریںhttp://urdutheme.blogspot.com/
http://www.mbilalm.com/blog/setup-urdu-blog-on-blogspot/
Brother.i am very happy to see this site.JAZAK ALLAH
جواب دیںحذف کریںٹیمپلیٹ میں کچھ اسطرح تبدیلی کریں
جواب دیںحذف کریں۔۔۔
۔۔۔
یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں