پیر، 31 جولائی، 2017

تعلیمی/گیمنگ او ایس (روشن ٹیک جی ایم او ایس) کا ریویو


السلام علیکم، آپ کو تعلیمی/گیمنگ او ایس میں خوش آمدیدمیں ہوں عامر شہزاد، اٹک شہر، پاکستان سے۔

 Aamir
 Shahzad



تعلیمی/گیمنگ او ایس (روشن ٹیک جی ایم او ایسکیا ہے؟
یہ اسکول جانے والے بچوں کے لیے بنایا گیا سسٹم ہے۔ اس میں تعلیمی، معلوماتی پروگرامز اور مختلف گیمز شامل ہیں۔ اس سے وہ بچے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ابھی اسکول جانا شروع نہیں ہوئے۔


گیمنگ او ایس کیوں بنایا؟


گیمز اور تعلیمی پروگرامز
میں آپ کو ابھی کچھ گیمز اور تعلیمی پروگرامز چلا کر چیک کراتا ہوں۔


کونسے سسٹم پر یہ او ایس چل جائے گا؟
پی فور یا شائد پی تھری، 512 ریم اور اگر انسٹالیشن کرنی ہے تو 15 سے 20 جی بی ہارڈ ڈسک


لائیو یو ایس بی اور انسٹالڈ سسٹم میں کیا فرق ہے؟
انسٹالڈ سسٹم پر مزید پروگرامز کی انسٹالیشن

ہم کیا آفر کر رہے ہیں؟
  •  آٹھ جی بی لائیو یو ایس بی
  •  سولہ جی بی انسٹالڈ یو ایس بی
  •  آپکی ہارڈ ڈسک یا سی پی یو پر انسٹالیشن
تعلیمی/گیمنگ او ایس کی انسٹالیشن چارجز صرف چھ سو روپے ہیں۔ اگر آپ اپنی یو اس بی، ہارڈ ڈسک یا
سی پی یو لاتےہیں تو آپ کو صرف انسٹالیشن چارجز ہی ادا کرنے ہونگے ورنہ یو ایس بی کے پیسے بھی ادا کرنے ہونگے۔ اگر آپ شہر کے باہر سے بھیجوا رہے ہیں تو آپ کو کوریئر سروس چارجز بھی ادا کرنے ہونگے۔

انسٹالیشن، خریداری اور سپورٹ
انسٹالیشن، خریداری اور سپورٹ کے لیے آپ میرے ساتھی عابد مسعود سے رابطہ کریں۔

 Abid
 Masood
 0332-5602066
 AL-MASOOD COMPUTERS
 Basement, Sameer Plaza, Near Fawara Chock, Attock City 

3 تبصرے :

  1. کیا آپ اس کا isoٖفری فراہم نہیں کر سکتے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اسکا آئی ایس او ہے ہی نہیں کیونکہ یہ فائل بہت بڑی ہے (6 جی بی کے قریب)۔ آپ اس کی یو ایس بی خرید سکتے ہیں۔

      حذف کریں
    2. اور دوسری بات یہ کہ آپ اس یو ایس بی سے قانونی طور پر جتنے مرضی سسٹم پر انسٹال کر سکتے ہیں۔

      حذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی