بدھ، 13 دسمبر، 2017

ولی حسن بول دو سب، اٹک ریڈیو



یہ ولی حسن صاحب کا ریڈیو انٹرویو ہے۔ ولی حسن صاحب آئی ٹی ایکپرٹ ہیں۔ اس انٹرویو کو سن کر آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔

ولی حسن صاحب آپ کا انٹرویو سن کر بہت اچھا لگا۔ اگرچے یہ ریکارڈنگ پرانی ہے، پر مجھے کچھ دن پہلے ہی اسے سننے کا اتفاق ہوا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے جو بھی اٹک کے لیے کام کیا۔

یہ سوال راشد میر صاحب سے ہے کہ کہا آپ نے اٹک ریڈیو کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے؟ کیونکہ مجھے نیا مواد نہ ہونے کے برابر نظر آ رہا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ کیا آپ ابھی بھی فری لانسنگ ورکشاپ میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔

راشد میر اور ولی حسن صاحب آپ دونوں کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اپنے ریڈیو انٹرویو میں اچھے لفظوں سے یاد کیا۔

میرا یہ پیغام اٹک  کے لوگوں کے لیے ہے کہ آپ ولی حسن صاحب کے ساتھ مل کر کام کریں اور اپنے شہر کو فائدہ پہنچائیں۔

مزید:

اتوار، 24 ستمبر، 2017

گر تو برا نہ مانے۔۔۔۔۔۔

یہ بہت مزاحیہ یا طنز و مزاح کا مضمون ہے جو کہ مسز غزالہ جاوید، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ پاکستانیات، پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین، اٹک شہر، نے لکھا ہے۔











صرف 200 سو روپے ماہانہ میں جتنی مرضی کتابیں پڑھیں

اٹک شہر کے خواتین و حضرات متوجہ ہوں:
صرف 200 سو روپے ماہانہ میں جتنی مرضی کتابیں لائبریری سے پڑھیں۔


منگل، 12 ستمبر، 2017

میری آٹھ سال پہلے کی یوٹیوب ویڈیو





میری آٹھ سال پہلے کی یوٹیوب ویڈیو جو کہ مایا پروگرام میں بنائی گی۔
YouTube.com/asakpke

پیر، 31 جولائی، 2017

تعلیمی/گیمنگ او ایس (روشن ٹیک جی ایم او ایس) کا ریویو


السلام علیکم، آپ کو تعلیمی/گیمنگ او ایس میں خوش آمدیدمیں ہوں عامر شہزاد، اٹک شہر، پاکستان سے۔

 Aamir
 Shahzad



تعلیمی/گیمنگ او ایس (روشن ٹیک جی ایم او ایسکیا ہے؟
یہ اسکول جانے والے بچوں کے لیے بنایا گیا سسٹم ہے۔ اس میں تعلیمی، معلوماتی پروگرامز اور مختلف گیمز شامل ہیں۔ اس سے وہ بچے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو ابھی اسکول جانا شروع نہیں ہوئے۔


گیمنگ او ایس کیوں بنایا؟


گیمز اور تعلیمی پروگرامز
میں آپ کو ابھی کچھ گیمز اور تعلیمی پروگرامز چلا کر چیک کراتا ہوں۔


کونسے سسٹم پر یہ او ایس چل جائے گا؟
پی فور یا شائد پی تھری، 512 ریم اور اگر انسٹالیشن کرنی ہے تو 15 سے 20 جی بی ہارڈ ڈسک


لائیو یو ایس بی اور انسٹالڈ سسٹم میں کیا فرق ہے؟
انسٹالڈ سسٹم پر مزید پروگرامز کی انسٹالیشن

ہم کیا آفر کر رہے ہیں؟
  •  آٹھ جی بی لائیو یو ایس بی
  •  سولہ جی بی انسٹالڈ یو ایس بی
  •  آپکی ہارڈ ڈسک یا سی پی یو پر انسٹالیشن
تعلیمی/گیمنگ او ایس کی انسٹالیشن چارجز صرف چھ سو روپے ہیں۔ اگر آپ اپنی یو اس بی، ہارڈ ڈسک یا
سی پی یو لاتےہیں تو آپ کو صرف انسٹالیشن چارجز ہی ادا کرنے ہونگے ورنہ یو ایس بی کے پیسے بھی ادا کرنے ہونگے۔ اگر آپ شہر کے باہر سے بھیجوا رہے ہیں تو آپ کو کوریئر سروس چارجز بھی ادا کرنے ہونگے۔

انسٹالیشن، خریداری اور سپورٹ
انسٹالیشن، خریداری اور سپورٹ کے لیے آپ میرے ساتھی عابد مسعود سے رابطہ کریں۔

 Abid
 Masood
 0332-5602066
 AL-MASOOD COMPUTERS
 Basement, Sameer Plaza, Near Fawara Chock, Attock City 

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی