سادہ فارمولہ!
اچھے لوگ حکومت میں ہونگے تو ہی کچھ بہتری ہو سکتی ہے۔
مگر کیسے؟
خود حکومت میں آنے کی کوشش کریں یا اچھے لوگوں کو حکومت میں آنے کے لیے تیار کریں، اور ان کی مدد بھی کریں۔ یہ بھی نہیں کر سکتے تو لوگوں کو شعور دینے کی ضرورت ہے۔
یہ کام بیٹھے بیٹھائے نہیں ہو سکتے، وقت اور پیسہ لگتا ہے۔
پیر، 24 مئی، 2010
4 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
وقت اور پیسہ ہی تو نہیں ہے
جواب دیںحذف کریںشازل صاحب، بلاگ پر آنے اور تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںاگر ہم کوشش جاری رکھیں تو وقت اور پیسہ دونوں پر قابو پا لیں گے۔
آپ نے درست مشورہ ديا ہے مگر ہم ميں اکثر مادہ پرست ہو چکے ہيں
جواب دیںحذف کریںcool site yo have btw
جواب دیںحذف کریں