اتوار، 30 ستمبر، 2018

نیشنل اسمبلی پاکستان روزانہ کی کاروائی اردو و انگریزی میں پڑھیں

راشد فہیم صاحب نے یہ اہم معلومات دیں۔
"بھائی نیشنل اسمبلی کی ویب سائٹ پر روزانہ کی کاروائی اور ہر سیشن کی رپورٹ آتی ہے اردو میں بھی اور انگلش میں بھی۔ پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا کرو NA Debate کے آپشن میں جا کر۔ ایک ایک لفظ جو بولا ہوتا ہے وہ ریکارڈ ہوتا ہے۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اسمبلی میں کیا قانون لایا جا رہا ہے کس پر بات ہو رہی ہے کس ایشو پر کون کیا بول رہا ہے۔ یہ سب کچھ ٹی وی پر تو نہیں آتا۔ خود دیکھا کرو ویب سائٹ سے"

میرا جواب
"راشد فہیم صاحب، اس معلومات کا بہت شکریہ
اس ربط سے یہ معلومات اردو و انگریزی میں پڑھی جا سکتی ہے۔

پیر، 3 ستمبر، 2018

جس قدر پڑھتا گیا گم ہوتا گیا

جس قدر پڑھتا گیا گم ہوتا گیا
ہر ہر سطر تھی جو خدا کا کلام

(شہزاد بن جان)

سچے لوگوں کا جلد غصہ اور منافقت کی مسکراہٹ


اس بات سے اتفاق نہیں، کیونکہ جلد غصہ آنا اچھی علامت نہیں!
"تم میں سے بہتر وہ ہیں جن کو دیر سے غصہ آئے اور جلد چلا جائے اور تم میں سے بُرے وہ ہیں جن کو جلدی غصہ آئے اور دیر سے جائے۔(مشکوٰۃ،کتاب الآداب،باب الامر بالمعروف، ۲/۲۳۹، الحدیث:۵۱۴۵)"

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی