منگل، 22 مارچ، 2011

ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ

ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں
  1. ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں
  2. اس ربط سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں
  3. بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں
  4. سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں
  5. اس کے بعد اللہ اللہ کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
ماخذ

یہ سب کچھ کرنے کی نوبت اس لیے آئی کہ میرا پرانا اردو بلاگ بند ہو گیا ): شائد بعد میں شروع ہو جائے۔


"بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ بنانے کے لئے محترم جہانزیب اشرف صاحب کا کتابچہ ”بلاگ اسپاٹ اور اردو“ بہت کارآمد ہے۔ اس کتابچہ کو یہاں لکھنے کی بجائے بہتر ہے کہ آپ وہ کتابچہ ڈاؤن لوڈ کر لیں اور اس سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے اپنا بلاگ بنائیں۔ وہ کتابچہ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یاد رہے بلاگر اور بلاگ اسپاٹ ایک ہی سروس کے دو نام ہیں۔
اس کے علاوہ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ بنانے اور پھر اس کے تھیم اور تھیم میں تبدیلی کے لئے اردو محفل کے درج ذیل چند ایک لنک بہت مدد کر سکتے ہیں۔
بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)
بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ
بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس
بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں
بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟
بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر
بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ
بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل
بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں"،                       از محمد بلال

مزید معلومات ان روابط پر

    2 تبصرے :

    1. اعلٰی جناب، بہت بہترین پوسٹ ہے،آپ نے اپنے شعبہ اور ایجوکیشنل فیلڈ کے عین مطابق اپنے بلاگ پر پوسٹ ڈال کر اپنے پروفیشنل ہونے کا ثبوت دیا ہے، بہت خوب اس کو آئندہ بھی جاری رکھیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

      جواب دیںحذف کریں
    2. پسند کرنے کا شکریہ اور دعائوں کا بہت بہت شکریہ

      جواب دیںحذف کریں

    تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
    اردو ایڈیٹر

    مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

    ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی