جمعرات، 9 جون، 2011

لیپ ٹاپ کاروبار مدد

میں اٹک شہر میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کاروبار کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے اور نا ہی قابل اعتبار کمپیوٹر سپلائیرز کا پتہ ہے۔ اس سلسلے میں مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

اٹک شہر اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔
سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا سکتا ہے، مسلہ فقد یہ ہے کہ کسی قابل اعتبار بندے سے جان پہچان نہیں ہے۔

مزید معلومات ان روابط پر
پاکستان کے فورمز: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
اردو محفل: لیپ ٹاپ کاروبار مدد

ایپڈیٹ 20/08/2011، اپنے کاروبار روشن ٹیک ڈاٹ کام کی ویب سائٹ شروع کی ہے اور فیس بک پیج روشن ٹیک ڈاٹ کام بنایا ہے۔



11 تبصرے :

  1. ایک قا بل ا عتما د ادارہ ہے۔چھو لا ٹیلی کا م

    جواب دیںحذف کریں
  2. عامر بھائی!
    تبصرہ کرنے میں دقت کیوں ہوتی ہے۔ کئی دفع لکھا اور سب اڑ گیا ۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. معلوم نہیں بھائی کیا خرابی ہے! مگر بہتر ہے کہ جب بھی آپ تبصرہ کریں، اس کو پہلے کنٹرول + سی سے کاپی کر لیا کریں۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. دقت کی وجہ کیپچا ہے.. ہوسکے تو اسے ہٹا دیں

    جواب دیںحذف کریں
  5. ہال روڈ اور حفیظ سنٹر کے تھرڈ اور فورتھ فلور پر آپ کو آپ کے مطلوبہ کمپنیاں مل سکتی ہیں۔ میرا مشورہ یہ ہے کہ پہلے ایک دو ماہ وہاں کسی دکان پر لگا کر دیکھ لیں آپ کو بہت فاءدہ ملے گا۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. سب سے اچھا مشورہ یہی ہے میرا بھی خیال ہے کہ ایک دو ماہ آپ وہاں لگا لیں تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ اور حفیظ سنٹر کا میرے دوست نے بھی بتایا ہے وہاں سے اچھے ریٹ مل جائیں گے

      حذف کریں
  6. بناں تجربے کے کوئی کام کرنا ایسے ہی ہے جیسے بندر کے ہاتھ ماچس پکڑا دینا۔ یہ مشورہ درست ہے کہ پہلے کہیں کام کا تجربہ حاصل کریں اور پھر سوچیں کیا واقعی یہ کاروبار آپ کر سکتے ہیں وگرنہ پیسہ اور وقت دونوں آپ برباد کریں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. تبصرہ کرنے کا شکریہ۔ یہ تو خیر پرانی پوسٹ تھی، ایپڈیٹ یہ ہے کہ اب مجھے کافی معلومات ہو چکی ہے اور مختلف بندوں سے رابطہ بھی ہے۔ ابھی صرف ویب سائیٹ شروع کی ہے، ان شااللہ جلد ہے دوکان بھی شروع ہو جائے گی۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی