منگل، 25 جون، 2013

بی بی سی اردو فانٹ کو اپنی ویب سائیٹ میں شامل کرنا


بی بی سی اردو فانٹ BBCNassim کو اپنی ویب سائیٹ میں شامل کرنا

سب سے پہلے تو اسکا فائدہ بتا دوں۔ بی بی سی اردو ویب فانٹ استعمال کرتا ہے۔ ویب فانٹ کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ یوزر کو اسے خود سے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ یہ خود ہی یوزر کے کمپیوٹر میں اتر جاتا ہے۔ کیونکہ یہ فانٹ ہلکا ہے اسے لیے یوزر کو پتہ ہی نہیں چلتا یہ اسکے کمپیوٹر پر اتارا گیا ہے۔


دوسری بات یہ کہ بی بی سی اردو فانٹ ہی کیوں استعمال کیا جائے جبکہ اس سے خوبصورت فانٹ مثلا
Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Pak Nastaleeq, Nafees Web Naskh, Urdu Naskh Asiatype
وغیرہ دستیاب ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ ان کا فائل سائیز زیادہ ہے اس لیے یہ ویب فانٹ کے لیے بہتر نہیں‌ ہیں۔

مجھے یہ معلوم نہیں کہ ایسا کرنا درست ہے یا نہیں مگر میں طریقہ بتائے دیتا ہوں، اپنی اپنی زمہ داری پر استعمال کریں :ڈ

اپنی ویب سائٹ کے ہیڈ سیکشن میں یہ انٹری ڈالیں
@font-face {
  font-family:"BBCNassim";
  src: url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.eot");
  src: local("☺"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.woff") format("woff"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.ttf") format("truetype");
  font-weight: normal;
  font-style: normal;
}

@font-face {
  font-family:"BBCNassim";
  src: url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.eot");
  src: local("☺"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.woff") format("woff"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.ttf") format("truetype");
  font-weight: bold;
  font-style: normal;
}

اور باڈی میں‌جس جس جگہ اس فانٹ کو استعمال کرنا ہے وہاں یہ سی ایس ایس استعمال کریں
.Your-CSS-Name {
  font-family:"BBCNassim";
}

مثال کے طور پر یہ ایچ ٹی ایم ایل دیکھیں
<!DOCTYPE html>
<html>
  <head>
    <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8">
    <style type='text/css'>
@font-face {
  font-family:"BBCNassim";
  src: url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.eot");
  src: local("☺"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.woff") format("woff"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Regular.ttf") format("truetype");
  font-weight: normal;
  font-style: normal;
}

@font-face {
  font-family:"BBCNassim";
  src: url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.eot");
  src: local("☺"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.woff") format("woff"),
    url("http://www.bbc.co.uk/worldservice/fonts/urdu/BBC-Nassim-Bold.ttf") format("truetype");
  font-weight: bold;
  font-style: normal;
}

.Your-CSS-Name {
        font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq','Alvi Nastaleeq','Pak Nastaleeq','Nafees Web Naskh',BBCNassim,'Urdu Naskh Asiatype',Tahoma,'Lucida Grande',Verdana,Arial,Sans-Serif;
}
    </style>
  </head>
  <body class="Your-CSS-Name">
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ میٹرک مناسب نمبروں سے پاس کیا اور ایف ایس سی برے۔ اسکے بعد کمپیوٹر سے دوستی ہو گئی، ایک سال کا ڈپلومہ کیا، آرام نہ آیا تو دو سال کا کیا اور ساتھ ہی بی اے، اس سے بھی آفاقہ نہ ہوا تو کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں۔

پہلی دفعہ اردو بلاگ بنا راہا ہوں۔ اور بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو راہا ہے۔ میری ایک عدد انگریزی بلاگ بھی ہے جسکا پتہ یہ ہے۔
asakpke.blogspot.com

اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔
  </body>
</html>

6 تبصرے :

  1. بہت شکریہ محترم ۔۔۔۔۔!

    ویسے آپ اردو کی خامیوں کو نظر انداز کروانے کے بجائے نشاندہی کروا لیتے تو اچھا رہتا ایسے آپ کی اصلاح ہو جاتی اور آئندہ آنے والی تحریریں ان خامیوں سے بھی پاک ہو جاتیں۔

    بات تو وہی کی جو کہنا چاہ رہا تھا لیکن ازراہِ مذاق ہی کی ہے، اُمید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. سلام علیکم
    وصی قریشی ٹنڈو محمد خان،پاکستان

    جواب دیںحذف کریں
  3. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی