منگل، 20 فروری، 2018

تیر اندازی اور گھوڑا سواری

"تیر اندازی کیا کرو سواری کیا کرو اور تیر اندازی گھوڑا سواری سے بہتر ہے".

کیا ہم کبھی یہ کام سنجیدگی کے ساتھ کیا ہے؟ میرے خیال سے اس حکم میں نشانہ بازی و اس کے متعلقہ کھیل بھی شامل ہیں.
ماخذ:

منگل، 2 جنوری، 2018

"بیشک میرے پروردگار کی تخلیق کی کوئی حد نہیں"

"سبحان اللہ العظیم ھذا خلق اللہ 
بیشک میرے پروردگار کی تخلیق کی کوئی حد نہیں"

بدھ، 13 دسمبر، 2017

ولی حسن بول دو سب، اٹک ریڈیو



یہ ولی حسن صاحب کا ریڈیو انٹرویو ہے۔ ولی حسن صاحب آئی ٹی ایکپرٹ ہیں۔ اس انٹرویو کو سن کر آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔

ولی حسن صاحب آپ کا انٹرویو سن کر بہت اچھا لگا۔ اگرچے یہ ریکارڈنگ پرانی ہے، پر مجھے کچھ دن پہلے ہی اسے سننے کا اتفاق ہوا۔ آپ کا شکریہ کہ آپ نے جو بھی اٹک کے لیے کام کیا۔

یہ سوال راشد میر صاحب سے ہے کہ کہا آپ نے اٹک ریڈیو کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے؟ کیونکہ مجھے نیا مواد نہ ہونے کے برابر نظر آ رہا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ کیا آپ ابھی بھی فری لانسنگ ورکشاپ میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ اس سلسلے میں میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔

راشد میر اور ولی حسن صاحب آپ دونوں کا بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے اپنے ریڈیو انٹرویو میں اچھے لفظوں سے یاد کیا۔

میرا یہ پیغام اٹک  کے لوگوں کے لیے ہے کہ آپ ولی حسن صاحب کے ساتھ مل کر کام کریں اور اپنے شہر کو فائدہ پہنچائیں۔

مزید:

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی