پیر، 20 ستمبر، 2010
میرے تبصرے پر تبصرہ
"میرے تبصرے" پوسٹ پر یہاں تبصرہ کریں، کیونکہ وہاں میرے علاوہ کسی کو تبصرہ کرنے کی اجازت نہیں، کیونکہ وہاں تبصروں میں صرف میرے مختلف بلاگز پر کیے گے تبصرے ہوں گے
12 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
یہ تبصرہ ایک مثال ہے۔
جواب دیںحذف کریںاگر آپ میری پوسٹ "میرے تبصرے پر تبصرہ" پر اوپر میرے نام پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو میری پوسٹ "میرے تبصرے" پر لے جائے گی۔
اور جب آپ میری پوسٹ "میرے تبصرے" پر اوپر میرے نام پر کلک کریں گے تو یہ آپ کو میری پوسٹ "میرے تبصرے پر تبصرہ" پر لے جائے گی۔
امید ہے آپ کنفیوز نہیں ہونگے :roll:
بھائی جان۔۔۔
جواب دیںحذف کریںاتنے مشکل چکر میں پڑنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ اگر ہر مبصر کو پابند کردیا جائے کہ وہ ورڈ پریس پر لاگ ان ہوئے بغیر کمنٹ نہیںکرسکتا تو سارا مسئلہ ہی حل ہوجاتا ہے۔ایسے مبصر جن کا اپنا بلاگ نہیں ہے وہ بھی ورڈ پریس کی رجسڑیشن حاصل کرسکتے ہیں۔ تو یہ اتنی بڑی بات نہیں ہے بس سارے بلاگستان کوراضی کرنا پڑے گا۔ بلاگ سپاٹ کے بھی اپنی آپشن ہیں۔
اس سلسلے میں تھوڑی سی دقت تو ہو گی لیکن وہ آپ بتائے گئے طریقے سے کہیں کم ہے۔
بہرحال آپ کی کوشش قابل ستائش ہے۔
ارے یہ کونسا چکر ہے۔
جواب دیںحذف کریںچھوڑو جی بڑا مشکل چکر ہے، ہم گھوم کہ رہ جائیں گے۔
الجھا ہوا طریقہ ہے
جواب دیںحذف کریںلیکن آپ کی کاوش قابل داد ہے پھر بھی
شکریہ، میرے خیال میں سب مبصروں کو پابند کرنا مشکل کام ہے۔ یہ طریقہ بنیادی طور پر آسان ہے، مگر عملی طور پر مشکل۔ اس طریقے کی اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس کو خود پر لاگو کر تے ہیں نہ کہ دوسروں کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ کوئی اچھا طریقہ اپنائیں۔
جواب دیںحذف کریںیہ چکر شعیب صفدر صاحب (http://pensive-man.blogspot.com/) اور دوسرے بلاگرز کی پریشانی دیکھ کر چلایا ہے۔
جواب دیںحذف کریںویسے گھومنا پھرنا صحت کے لیے اچھا ہے :razz:
شکریہ، مگر سلجھے ہوئے طریقے قابل عمل نہیں ہیں۔
جواب دیںحذف کریںمیں کوشش کرونگا کہ اس طریقے پر چلوں۔
عامر بھای،
جواب دیںحذف کریںاسلام و علیکم
اٹک مین سب کو میرا سلام دینا۔
وعلیکم اسلام، آپ کا سلام انشاءاللہ مل جائے گا۔
جواب دیںحذف کریںعامر بھیا اچھی بات ہے کہ آپ نے اپنا دماغ تو لڑایا لیکن ابھی مزید ضرورت ہے دماغ لڑانے کی۔ اُمید ہے کہ کوئی اور اور اس سے بہتر صورت بھی نکل آئے گی۔
جواب دیںحذف کریںجی کوشش تو ہے کہ کوئی اچھی بات بن جائے، آپ بھی مدد کیجیے۔ میرے خیال میں کوئی پلگ ان بنایا جائے جو یہ کام خودکار طریقے سے کرے یا آسانی پیدا کرے۔
جواب دیںحذف کریں[...] اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کے لیے میری پوسٹ “میرے تبصرے پر تبصرہ” پر تشریف آئیں، کیونکہ یہاں تبصروں میں صرف میرے [...]
جواب دیںحذف کریں