ہفتہ، 17 اپریل، 2010

وینڈوز/ لینکس/میگ میں اردو لکھیں سمیت/بغیر انٹرنیٹ کے

(Click here to view this post in English language)

6 تبصرے :

  1. ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں

    اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں
    یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے

    ایک حدیث کا مفہوم ہے
    قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا
    کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں
    بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر
    کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے

    ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے
    تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم

    ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا
    اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے

    کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟
    گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں

    www.pakfacebook.com

    جواب دیںحذف کریں
  2. طارق راحیل، بلاگ پر آنے کا شکریہ۔
    بات آپ کی درست ہے۔ ہمیں بہتر سے بہتر طریقے سے مسائل کو حل کرنا چاہیے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. میں نہیں سمجھتا کہ فیس بک اتنی اہم شئے ہے
    میں تو سعودی آنے کے بعد جانا کہ اس کا اتنا یوز ہوتا ہے اکثر فلپینیوں کو اسے استعمال کرتے دیکھا
    ویسے میں اس لعنت سے کوسون دور ہوں تو مجھے اندازہ بھی نہیں اور میں اپنی کوئی بھی پرسنل چیز نیٹ پر شیئر نہیں کرتا پھر چاہے تصویر ہو یا اور کوئی بات
    یہ سب نام نہاد ہائی سوسائیٹی والے کرتے ہونگے

    جواب دیںحذف کریں
  4. @تشنہ, بے شک فیس بک اہم چیز نہیں ہے۔ کچھ لوگ اس کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ بات اپنی اپنی پسند کی ہے۔ اس کو لعنت کہنا مناسب نہیں۔ پرسنل چیزیں نیٹ پر شیئر کرنا بری بات نہیں، البتہ حدود کا خیال تو رکھنا ہی چاہیے، اور نہ ہی صرف امیر لوگوں‌ کا کام ہے۔ امید ہے آپ میرے جواب کا برا نہیں منائیں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی