منگل، 25 جنوری، 2011

جب لینکس گرب خراب ہو جائے




جب لینکس گرب خراب ہو جائے تو اسے دوبارہ انسٹال کیا جا سکتا ہے یا ونڈوز بوٹ لوڈر بحال کیا جا سکتا ہے۔ نیچے دوسرا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔

جب گرب مسلہ بنا رہا ہو،  ونڈوز کو نہ چلا رہا ہو، اس وقت یہ بوٹ سی ڈی بنائیں۔



پھر اس سے سسٹم بوٹ کریں اور یہ آپشن منتخب کریں۔

Boot from Hard Drive - Windows Vista/7  (BOOTMGR)


اور ونڈوز بوٹ ہو جائے گئ پھر یہ پروگرام انسٹال کریں



اس پروگرام کے سیکشن Bootloader Setup سے ونڈوز 7 کے ایم بی آر کو رائیٹ کریں۔


پھر Edit Boot Menu میں چیک کریں کہ ونڈوز 7 کی انٹری موجود ہے یہ نہیں، اگر نہیں تو Add New Entry سے انٹری ڈالنی ہو گئ۔

Add New Entry سے لینکس کی بھی انٹری ڈال دیں۔


اور سسٹم ری بوٹ کریں۔



3 تبصرے :

  1. حضور کچھ تفصیل میں بتاتے تو مجھ جیسے کئی نیم خواندہ لوگوں‌کا بھلا ہو جاتا۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. مطلب آپکی یہ Hiren’s BootCD 13.0 تو بڑے کام کی چیز لگ رہی ہے ۔۔۔۔ شئرنگ کا شکریہ ، جزاک اللہ

    جواب دیںحذف کریں
  3. @ فیصل صاحب، اب میں نے کچھ تصویریں بھی ڈال دیں ہیں۔ جو چیز آپ کو نہیں سمجھ آئی بتائیں، انشاءاللہ بتانے کی کوشش ہو گی۔

    @ یاسر صاحب، جی یہ بہت کام کی چیز ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی