جمعہ، 14 مئی، 2010

گوگل ترجمہ اردو الفا فیز

(Click here to view this post in English language)

آپ سب کو یہ سن کر بہت خوشی ہو گی کہ گوگل ترجمہ اردو الفا فیز میں شروع ہو گیا ہے۔

معلوم نہیں کہ یہ ہماری کوشش کا نتیجہ ہے یا گوگل والوں کی اپنی مہربانی ہے؟

اس اچھی خبر کا سورس: اردو ویب، گوگل ترجمہ بلاگ

3 تبصرے :

  1. احمد صاحب، بلاگ پر آنے کا شکریہ۔
    جو آپ نے لکھا ہے اس کا مطلب بھی بتا دیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. [...] مختلف سافٹ ویئر کا اردو ترجمہ، لینکس کا اردو ترجمہ، گوگل مترجم بھی ابھی تک الفا یا ٹیسٹنگ درجے میں ہے۔ میں خود بھی ان [...]

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی