ٹرانسلیشن میموری کیا ہے؟ اور اس کا گوگل ترجمہ میں استعمال
یہ پہلے سے ترجمہ شدہ جملوں کی فائل ہے جو کے ایک خاص فارمیٹ (ٹی ایم ایکس) میں ہوتی ہے۔ اس فائل کو گوگل ترجمہ میں اپلوڈ کریں تو یہ جملے جہاں بھی آئیں گے ترجمہ ہو جائے گا یا گوگل آپ کو ترجمہ متنخب کرنے کی آپشن دے گا۔ اس ربط پر میری ٹرانسلیشن میموری ہیں جو کہ گوگل ترجمہ میں شامل ہو چکی ہیں۔ بہتر سے اس کو پروگرامرز نوٹ پیڈ میں کھول کر چیک کریں۔
میرے خیال میں کچھ ہزار یا لاکھ جملے ہوں گے جو روزمرہ استعمال ہوتے ہیں۔ ان کا ترجمہ ہو جائے تو امید ہے کہ گوگل ترجمہ اردو بہتر ہو جائے گا۔
اس ربط پر ٹرانسلیشن میموری سمپل فائل ہے۔ اس کو ایڈٹ (بہتر ہے پروگرامرز نوٹ پیڈ میں) کر کے گوگل ترجمہ میں اپلوڈ کریں۔
مزید معلومات کے لیے اردو ویب کے اس لینک پر آئیں۔
ہفتہ، 22 مئی، 2010
ٹرانسلیشن میموری کا استعمال
لیبلز:
پروگرامرز نوٹ پیڈ
,
ترجمہ
,
ٹرانسلیشن میموری
,
ٹی ایم ایکس
,
مضامین
2 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
یار اس فائل کو بنانے کے لیے کوئی ٹول نہیں ہے کیا؟
جواب دیںحذف کریںڈفر صاحب، تبصرہ کرنے کا شکریہ۔ فائل بنانے کے لیے ٹول اس ربط پر ہے۔
جواب دیںحذف کریں