بدھ، 18 اگست، 2010

صحیح بخاری و مسلم میں تلاش

کچھ عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی ایسی اردو ویب سائٹ ہو جو کہ حدیثوں میں تلاش کرنے کہ سہولت دے مگر اس وقت ناکامی ہوئی۔
Book

قرآن پاک کے اردو ترجمے میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط اور اس ربط پر جائیں‌ اور حدیث میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔ تفسیر ابن کیثر پڑھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

12 تبصرے :

  1. باذوق بھائی نے احادیث‌ کی کتب مرتب کرنے کے لیے ایک فورم ترتیب دیا تھا۔
    نیک اور اچھا خیال تھا، لیکن اب اس کا کچھ اتا پتا میسر نہیں۔

    مراسلہ کے لیے جزاک اللہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. جزاک اللہ خيراٌ
    اِن شاء اللہ پاکستان پہنچ کر اگلے ہفتے اس پر محنت ہو گی

    جواب دیںحذف کریں
  3. اس موضوع پر کافی عرصہ سے ہمارے مخلص دوست ابوطلحہ بھائی کام کر رہے ہیں۔ اب انہوں نے آف لائن حدیث سرچ سافٹ وئر بھی بنایا ہے۔
    islamicurdubooks.com انہی کی سائیٹ ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. @محمداسد, حدیث فورم تو ابھی بھی یہاں موجود ہے :
    www.ahaadees.baazauq.com
    ہاں اس پر کام کچھ عرصہ سے رک گیا ہے، دیگر مصروفیات کی وجہ سے

    جواب دیںحذف کریں
  5. @محمداسد, بھائی اب تو اسی سے گزارہ کریں۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. @باذوق, بھائی بلاگ پر خوش آمدید۔ آپ کے مخلص دوست بہت اچھا کام کر رہیے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. طارق صاحب، حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی