آپ کمپیوٹر پر ویڈیو یا کوئی اور چیز دیکھ رہے ہیں، اچانک کوئی بچہ کیبورڈ یا مائوس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے سب کچھ خراب کر دیتا ہے اور آپ کو دوبارہ کام کرنا پڑتا ہے۔ اس کا علاج ہے ایکسٹر لاک،
xtrlock۔ یہ
لینکس کے لیے ایک چھوٹا سا پروگرام ہے جو کیبورڈ اور مائوس کو لاگ کر دیتا ہے۔ درست پاسورڈ دے کر انٹر کی دبانے سے لاک ختم ہو جائے گا۔ یہ اوبنٹو سافٹویئر سنٹر سے با آسانی انسٹال ہو سکتا ہے۔ "ایکسٹر لاک کی خاصیت یہ ہے کہ لاک کرنے کے بعد بھی سکرین پر جو پروگرام چل رہے ہوں گے وہ ویسے ہی نظر آتے رہیں گے۔ مثلا سکرین لاک کر کے آپ کوئی فلم دیکھ سکتے ہیں۔ "،
عمار عاصیاستعمال کرنے کے لیے کمانڈ
xtrlock
یا اسکا شارٹ کٹ بنا لیں یا پینل پر آئیکون۔
شکریہ جناب
جواب دیںحذف کریںیہ کام کی چیز ہے۔ میرے منے میاں کو بھی کی بورڈ سے خصوصی محبت ہے۔
جناب ۔ يہ بھی عارضی ہے ۔ تھوڑے دن بعد منے مياں اس کے بھی ماہر ہو جائيں گے ديکھتے جايئے ۔
جواب دیںحذف کریںیہ طریقہ فیل نہیں ہو سکتا، اگر آپ بڑے والے منے کو اپنا پاسورڈ نہ بتائیں (:
جواب دیںحذف کریںمیں نے بھی اپنی بھتیجی کی محبت کے پیش نظر اس کو تلاش کیا۔
جواب دیںحذف کریںمیں بھی جوریہ کے لئے آزماتا ہوں اس کو
جواب دیںحذف کریںلیپ ٹاپ کا ستیا ناس ہونے لگا ہے
پر وہ کچھ نہیں جو لکھتا ہوں وہ سب بگڑ جاتا ہے
اچھی چیز ہے میں تو کبھی ونڈوز اور کبھی لائینکس پر ہوتا ہوں جلد ہی آزماوں گا
جواب دیںحذف کریںآزمائیں اور ہمیں بھی بتائیں :mrgreen:
جواب دیںحذف کریں