میں اٹک شہر میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کاروبار کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے اور نا ہی قابل اعتبار کمپیوٹر سپلائیرز کا پتہ ہے۔ اس سلسلے میں مدد فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
اٹک شہر اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔
سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا سکتا ہے، مسلہ فقد یہ ہے کہ کسی قابل اعتبار بندے سے جان پہچان نہیں ہے۔
مزید معلومات ان روابط پر
پاکستان کے فورمز: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
اردو محفل: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
ایپڈیٹ 20/08/2011، اپنے کاروبار روشن ٹیک ڈاٹ کام کی ویب سائٹ شروع کی ہے اور فیس بک پیج روشن ٹیک ڈاٹ کام بنایا ہے۔
اٹک شہر اسلام آباد اور پشاور کے تقریبا درمیان میں بنتا ہے۔
سامان خریدنے کے لیے لاھور بھی جایا جا سکتا ہے، مسلہ فقد یہ ہے کہ کسی قابل اعتبار بندے سے جان پہچان نہیں ہے۔
مزید معلومات ان روابط پر
پاکستان کے فورمز: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
اردو محفل: لیپ ٹاپ کاروبار مدد
ایپڈیٹ 20/08/2011، اپنے کاروبار روشن ٹیک ڈاٹ کام کی ویب سائٹ شروع کی ہے اور فیس بک پیج روشن ٹیک ڈاٹ کام بنایا ہے۔
ایک قا بل ا عتما د ادارہ ہے۔چھو لا ٹیلی کا م
جواب دیںحذف کریںہا ہا ہا، میر صاحب
جواب دیںحذف کریںعامر بھائی!
جواب دیںحذف کریںتبصرہ کرنے میں دقت کیوں ہوتی ہے۔ کئی دفع لکھا اور سب اڑ گیا ۔
معلوم نہیں بھائی کیا خرابی ہے! مگر بہتر ہے کہ جب بھی آپ تبصرہ کریں، اس کو پہلے کنٹرول + سی سے کاپی کر لیا کریں۔
جواب دیںحذف کریںدقت کی وجہ کیپچا ہے.. ہوسکے تو اسے ہٹا دیں
جواب دیںحذف کریںاوکے
جواب دیںحذف کریںہال روڈ اور حفیظ سنٹر کے تھرڈ اور فورتھ فلور پر آپ کو آپ کے مطلوبہ کمپنیاں مل سکتی ہیں۔ میرا مشورہ یہ ہے کہ پہلے ایک دو ماہ وہاں کسی دکان پر لگا کر دیکھ لیں آپ کو بہت فاءدہ ملے گا۔۔۔
جواب دیںحذف کریںسب سے اچھا مشورہ یہی ہے میرا بھی خیال ہے کہ ایک دو ماہ آپ وہاں لگا لیں تو بہت اچھا ہو جائے گا۔ اور حفیظ سنٹر کا میرے دوست نے بھی بتایا ہے وہاں سے اچھے ریٹ مل جائیں گے
حذف کریںشکریہ
جواب دیںحذف کریںبناں تجربے کے کوئی کام کرنا ایسے ہی ہے جیسے بندر کے ہاتھ ماچس پکڑا دینا۔ یہ مشورہ درست ہے کہ پہلے کہیں کام کا تجربہ حاصل کریں اور پھر سوچیں کیا واقعی یہ کاروبار آپ کر سکتے ہیں وگرنہ پیسہ اور وقت دونوں آپ برباد کریں گے۔
جواب دیںحذف کریںتبصرہ کرنے کا شکریہ۔ یہ تو خیر پرانی پوسٹ تھی، ایپڈیٹ یہ ہے کہ اب مجھے کافی معلومات ہو چکی ہے اور مختلف بندوں سے رابطہ بھی ہے۔ ابھی صرف ویب سائیٹ شروع کی ہے، ان شااللہ جلد ہے دوکان بھی شروع ہو جائے گی۔
جواب دیںحذف کریں