منگل، 4 دسمبر، 2018
جمعہ، 30 نومبر، 2018
جمعہ، 23 نومبر، 2018
الف لیلہ یا الف لیلیٰ
"الف لیلہ یا الف لیلیٰ کہانیوں کی مشہور کتاب جسے آٹھویں صدی عیسوی میں عرب ادبا نے تحریر کیا اور بعد ازاں ایرانی، مصری اور ترک قصہ گو نے اضافے کیے۔ پورا نام (اَلف لیلۃ و لیلۃ) ایک ہزار ایک رات۔ کہتے ہیں کہ سمرقند کا ایک بادشاہ شہر یار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر عورت ذات سے بدظن ہو گیا۔ اور اُس نے یہ دستور بنا لیا کہ ہر روز ایک نئی شادی کرتا اور دلہن کو رات بھر رکھ کر صبح کو قتل کر دیتا۔ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو عورتوں کی تعداد کم پڑنے لگی، بادشاہ کے وزیر نے بھی اسے رائے دی کہ ایسا کب تک چلے گا اور کوئی شادی کرنے کو بھی راضی نہیں ہوتی۔ بادشاہ نے اسے کہا تم اس کا بندو بست کرو ورنہ تمہیں قتل کر دیا جائے گا۔ آخر وزیر کی لڑکی شہر زاد نے اپنی صنف کو اس عذاب سے نجات دلانے کا تہیہ کر لیا اور باپ کو بمشکل راضی کرکے بادشاہ سے شادی کر لی۔ بادشاہ شہریار قصوں کہانیوں کا بہت شوقین تھا۔ اُس نے رات کے وقت بادشاہ کو ایک کہانی سنانا شروع کی، رات ختم ہو گئی مگر کہانی ختم نہ ہوئی۔ کہانی اتنی دلچسپ تھی کہ بادشاہ نے باقی حصہ سننے کی خاطر وزیر زادی کا قتل ملتوی کر دیا۔ دوسری رات اس نے وہ کہانی ختم کرکے ایک نئی کہانی شروع کر دی۔ جب کہانی کلائمیکس پہ پہنچتی وہ اسے کل کے لیے ملتوی کر دیتی، اس طرح ایک ہزار ایک رات تک کہانی سناتی رہی۔ اس مدت میں اُس کے دو بچے ہو گئے اور بادشاہ کی بدظنی جاتی رہی۔"، ویکیپیڈیا
منگل، 20 نومبر، 2018
منگل، 2 اکتوبر، 2018
فیک پوسٹ اور لوگوں کے شیئر پے شیئر
جن لوگوں کو لگتا ہے کہ کوئی پوسٹ فیک ہے اور لوگ شیئر پے شیئر کرتے جا رہے ہیں۔ اسے دیکھ کر آپ کو افسوس ہوتا ہے اور آپ اس پوسٹ کو اپنے کمنٹس کے ساتھ شیئر کرتے ہیں مگر آپ کو مزید افسوس تب ہو گا جب لوگ آپ ہی کی پوسٹ بغیر پڑھے شیئر کر دیں گے۔ اس لیے ایسی پوسٹ کو خود ایڈٹ کر کے بڑا سا کراس لگائیں اور ساتھ میں تفصیل لکھ دیں۔ مثلا
اتوار، 30 ستمبر، 2018
نیشنل اسمبلی پاکستان روزانہ کی کاروائی اردو و انگریزی میں پڑھیں
راشد فہیم صاحب نے یہ اہم معلومات دیں۔
"بھائی نیشنل اسمبلی کی ویب سائٹ پر روزانہ کی کاروائی اور ہر سیشن کی رپورٹ آتی ہے اردو میں بھی اور انگلش میں بھی۔ پی ڈی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا کرو NA Debate کے آپشن میں جا کر۔ ایک ایک لفظ جو بولا ہوتا ہے وہ ریکارڈ ہوتا ہے۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اسمبلی میں کیا قانون لایا جا رہا ہے کس پر بات ہو رہی ہے کس ایشو پر کون کیا بول رہا ہے۔ یہ سب کچھ ٹی وی پر تو نہیں آتا۔ خود دیکھا کرو ویب سائٹ سے"
میرا جواب
"راشد فہیم صاحب، اس معلومات کا بہت شکریہ
اس ربط سے یہ معلومات اردو و انگریزی میں پڑھی جا سکتی ہے۔
پیر، 17 ستمبر، 2018
پیر، 3 ستمبر، 2018
جس قدر پڑھتا گیا گم ہوتا گیا
جس قدر پڑھتا گیا گم ہوتا گیا
ہر ہر سطر تھی جو خدا کا کلام
(شہزاد بن جان)
(شہزاد بن جان)
سچے لوگوں کا جلد غصہ اور منافقت کی مسکراہٹ
اس بات سے اتفاق نہیں، کیونکہ جلد غصہ آنا اچھی علامت نہیں!
"تم میں سے بہتر وہ ہیں جن کو دیر سے غصہ آئے اور جلد چلا جائے اور تم میں سے بُرے وہ ہیں جن کو جلدی غصہ آئے اور دیر سے جائے۔(مشکوٰۃ،کتاب الآداب،باب الامر بالمعروف، ۲/۲۳۹، الحدیث:۵۱۴۵)"
پیر، 27 اگست، 2018
کتاب: میرا کیمبل پور (اب اٹک شہر)
![]() |
تصویر شکریہ http://fqdupdates.com/mera-cambel-pur |
یہ کتاب اچھی ہے جو کہ اٹک شہر (سابقہ کیمبل پور) کے ماضی میں لے جاتی ہے جب موبائل و انٹرنیٹ کی بے جا مصروفیت نہ تھی۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ شائد اس میں ہمارے نانا ابو (اللہ پاک ان کا اگلہ جہان اچھا کریں) شیخ گلاب خان کی شاپ گلاب اینڈ سنز کا بھی زکر ہو گا مگر یہ کتاب اس وقت کے بعد کی ہے۔
منگل، 14 اگست، 2018
بدھ، 8 اگست، 2018
اتوار، 29 جولائی، 2018
بدھ، 11 جولائی، 2018
بدھ، 13 جون، 2018
بدھ، 6 جون، 2018
منگل، 15 مئی، 2018
ہفتہ، 21 اپریل، 2018
ہفتہ، 14 اپریل، 2018
بدھ، 11 اپریل، 2018
اتوار، 1 اپریل، 2018
جمعہ، 23 مارچ، 2018
اتوار، 18 مارچ، 2018
اتوار، 11 مارچ، 2018
پیر، 26 فروری، 2018
جمعہ، 23 فروری، 2018
منگل، 20 فروری، 2018
منگل، 2 جنوری، 2018
"بیشک میرے پروردگار کی تخلیق کی کوئی حد نہیں"
"سبحان اللہ العظیم ھذا خلق اللہ
بیشک میرے پروردگار کی تخلیق کی کوئی حد نہیں"
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں
(
Atom
)