جمعہ، 23 جولائی، 2010

زورن او ایس 3 میں زوم ان اور زوم آوٹ

زورن او ایس 3 میں زوم ان اور زوم آوٹ فعال کریں۔ میرے خیال میں یہ ترکیب باقی لینکس کے لیے بھی کارآمد ہو سکتی ہے۔ بہتر دیکھنے کے لیے فل سکرین موڈ استعمال کریں۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=C3rA0IGoBms[/youtube]

4 تبصرے :

  1. یار اسٹائل نے تو مار ڈالا ہے
    کیا بات ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. آپس کی بات ہے لینکس میں آئی کینڈی نہ پوچھو۔ ایسے ایسے افیکٹس کہ انت۔ لیکن اس کو استعمال کرنا کئی سالوں میں آتا ہے ایک ونڈوز کے صارف کو۔ ورنہ وہ تو ہر ہفتے اپڈیٹس کے پیچھے بھاگ بھاگ کر ہی سسٹم بریک کرتا رہتا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. @دوست, میرے خیال میں صرف متنخب اپڈیٹ ہی کرنی جاہیے۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی