اسلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں 'لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)' کے ساتھ حاضر ہوں۔
استعمال سے پہلے انسٹال کرنا سیکھیں
ابھی کا فرق
اس ویڈیو میں زورن او ایس 5 کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی فرق یہ ہے کہ زورن 6 اور 7 آ چکے ہیں۔
یہ ویڈیو کیوں بنائی؟
لینکس کیوں انسٹال کریں؟ لینکس کیوں بہتر ہے؟
ہم لینکس میں کیا کیا کر سکتے ہیں
انٹرنیٹ
ویب سائیٹ، چیٹنگ، سکائیپ، ڈاؤن لوڈنگ، ٹارنٹ، آئی ڈی ایم، وغیرہ
ڈیسکٹاپ
وال پیپر، ٹاسک بار
ملٹی میڈیا
تصویریں، آڈیو، ویڈیو، وغیرہ
ویڈیو ایڈیٹنگ
آفس ورک
سافٹ ویئر انسٹال
اردو انسٹال/استعمال
ٹرمینل میں کمانڈ چلانا
پاک لینکس
ونڈوز سے بہتر
لینکس کچھ کاموں میں ونڈوز سے بہتر ہے مثلا ہوم یوذ: انٹرنیٹ، ملٹی میڈیا، وغیرہ
عام طور پر آفس ورک یا ڈیزائنگ میں ونڈوز بہتر ہے۔
لیکن ویب پروگرامنگ میں لینکس بہتر ہے
لینکس میں ونڈوز کی کمی پوری کرنا
وائین
ورچوئل باکس
مدد
مزید معلومات
زورن 6 کے بارے میں اس ربط پر انگریزی میں کافی اچھی معلومات ہیں۔
اینڈروئیڈ
اینڈروئیڈ لینکس پر بیسڈ سسٹم ہے۔
لینکس مقبول/مشہور کیوں نہیں ہے؟
پہلے سے انسٹال نہ ہونا
غلط فہمی
کمپنی سپورٹ
زیادہ آپشن
سیکھنا
اسلام علیکم میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے لینکس انسٹال کر لیا مگر
جواب دیںحذف کریںپی ٹی سی ایل ایوو سے نیٹ کنیکٹ نہیں ہو رہا جبکہ ونڈوذ میں تو یہ ڈیوائس پلگ اینڈ پلے ہے
برائے مہربانی اس ایڈریس پر سمجھائیں ۔۔جزاک اللہ
ali76990@gmail.com
https://www.facebook.com/ali.oad?ref=tn_tnmn
اسے چیک کریں
جواب دیںحذف کریںhttp://binwaheed.blogspot.com/2010/12/connect-to-ptcl-evdoevo-from-ubuntu.html
السلام علیکم آپ نے جو معلومات فراہم کی ہین اس سے لینکس کے بارے میں کچح معلومات فراہم ہوءی ہیں لیکن معذرت کے ساتھ کے جس طرح کی معلومات ہونی چاہءے تھی ویسی نہیں ہے
جواب دیںحذف کریںدوسری بات یہ کہ میں لینکس میں نستعلیق فونٹ کیسے استعمال کروں یا کوءی اور فون جسکی تحریر خوبصورت اور نستعلیق کے جیسی ہو۔ شکریہ والسلام
وعلیکم السلام،
حذف کریںاوکے، تبصرہ کرنے کا شکریہ۔
ہوم فولڈر میں .fonts کا فولڈر بنائیں اور تمام فونٹ اس میں کاپی کر دیں۔
کچھ فونٹ آپ یہاں سے کاپی کر سکتے ہیں
http://font.urduweb.org/
اسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںعامر کیسے ہو میں عمران خان ہوں کیس جب کام کرتے تھے ۔آپ اپنا نمبر مسج کردیں
03337799952
وعلیکم السلام،
حذف کریںاوکے شکریہ۔