fiverr.com
اس ویب سائٹ پر آپ پانچ ڈالر کے لیے چھوٹا موٹا کام کر سکتے ہیں یا پانچ ڈالر دے کر چھوٹا موٹا کام کروا سکتے ہیں۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پے پال کا کھاتہ ہونا ضروری ہے، افسوس یہ پاکستان میں کام نہیں کرتا۔
بدھ، 28 جولائی، 2010
5 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
پے پال اکاؤنٹ میں نے کبھی ٹرائی ہی نہیں کیا اور پتا نہیں کہ اس کے کیا کیا لوازمات ہوتے ہیں
جواب دیںحذف کریںپے پل کا کھاتہ پاکستان میں نہیں کھلتا۔
جواب دیںحذف کریں@Aniqa Naz, افسوس ایسے ہی ہے
جواب دیںحذف کریں@شازل, سب سے اہم ملک ہے۔ یہ سروس صرف ان ممالک میں ہیں
جواب دیںحذف کریںپلاؤ ، البانیا ، الجیریا ، انڈورا ، انگولا ، انگویلا ، انٹیگوا اور باربودا ، ارجنٹائن ، آرمینیا ، اروبا ، آسٹریلیا ، آسٹریا ، آذربائیجان جمہوریہ ، باھا ماس ، بحرین ، بارباڈوس ، بیلجئیم ، ، بینن ، برمودا ، بھوٹان ، بولیویا ، بوسنیا اور ہرزیگوینا بیلیز ، بوٹسوانا ، برازیل ، برٹش جزائر ورجن ، برونائی ، بلغاریہ ، برکینا فاسو ، برونڈی ، کمبوڈیا ، کینیڈا ، کیپ ورڈ ، جزائر کیمن ، چاڈ ، چلی ، چین ، کولمبیا ، کوموروس ، جزائر کک ، کوسٹا ریکا ، کروشیا ، قبرص ، چيک جمہوریہ ، کانگو ، ڈنمارک ، جبوتی ، ڈومینیکا ، ڈومینیکن ریپبلک ، ایکواڈور ، السلواڈور ، اریٹیریا ، ایسٹونیا ، ایتھوپیا ، جزائر فاک لینڈ ، جزائرفارو ، جمہوریہ پولینیشیا مائکرونیزیا کی ریاستوں ، فجی ، فن لینڈ ، فرانس ، فرانسیسی گیانا فرانسیسی وفاقی ، گیبون جمہوریہ ، گیمبیا ، جرمنی ، جبرالٹر ، یونان ، گرین لینڈ ، گریناڈا ، گوادیلوپ ، گوئٹے مالا ، گنی ، گنی بساؤ ، گیانا ، ہونڈوراس ، ہانگ کانگ ، ہنگری ، آئس لینڈ ، بھارت ، انڈونیشیا ، آئرلینڈ ، اسرائیل ، اٹلی ، جمیکا ، جاپان ، اردن ، قزاقستان ، کینیا ، کرباتی ، کویت ، کرغستان ، لاؤس ، لٹویا ، لیسوتھو ، لکٹنسٹائن ، لتھوانیا ، لکسمبرگ ، مڈغاسکر ، ملاوی ، ملائیشیا ، مالدیپ ، مالی ، مالٹا ، جزائر مارشل ، مارٹنیک ، موریطانیہ ، ماریشس ، مایوٹ ، میکسیکو ، منگولیا ، مانٹسیرٹ ، مراکش ، موزنبیق ، نمیبیا ، نورو ، نیپال ، ہالینڈ ، نیدرلینڈز انٹیلیز ، نیو کیلیڈونیا ، نیوزی لینڈ ، نکاراگوا ، نائیجر ، نیو ، جزیرہ نارفولک ، ناروے ، عمان ، پانامہ ، نیو گنی پاپوا ، پیرو ، فلپائن ، جزائر پٹکیرن ، پولینڈ ، پرتگال ، قطر ، کانگو ، ری یونین ، رومانیہ ، روس ، روانڈا ، سینٹ کیرن اور گریناڈائنز ، ساموا مارینو ، سان ، ساؤ ٹوم و پرنسیپ ، سعودی عرب ، سینیگال سے شلز ، سیرالیون ، سنگاپور ، سلوواکیہ ، سلوانیہ جمہوریہ ، جزائر سلیمان ، صومالیہ ، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا ، سپین ، سری لنکا ، سینٹ ہیلینا سینٹ کٹس اور نیوس سینٹ لوسیا ، سینٹ پائرے اور میکویلون ، سورینام ، سوالبارڈ اور جان میئن جزائر ، سوازی لینڈ ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، تائیوان ، تاجکستان ، تنزانیہ ، تھائی لینڈ ، ٹوگو ، تونگا ترکوں ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو ، تیونس ، ترکی ، ترکمانستان ، اور کائکوس لینڈ ، ٹوالو ، یوگنڈا ، یوکرائن ، عرب امارات ، برطانیہ ، امریکہ ، یوروگوئے ، وانواٹو ، ویٹیکن سٹی اقوام متحدہ والس ریاست ، وینزویلا ، ویت نام ، اور فٹونا ، یمن ، زیمبیا
اس لیٹ میں نام کی غلطی ہو سکتی ہے، گوگل مترجم سے ترجمہ شدہ ہے
مجھے ضرورت بھی نہین
جواب دیںحذف کریں