شعر لکھنے کی ناکام کوشش
ڈر ہے مجھے کہ میں مر نہ جائوں
کام ادھورے کر نہ جائوں
فقد چاہا تھا عامر جو کبھی شعر لکھوں
نہ بن سکا جو تو لکھ کے ہو جائوں
ڈر ہے مجھے کہ میں مر نہ جائوں
کام ادھورے کر نہ جائوں
فقد چاہا تھا عامر جو کبھی شعر لکھوں
نہ بن سکا جو تو لکھ کے ہو جائوں
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
واہ واہ واہ واہ
جواب دیںحذف کریںچلو بھائی نکالو واہ واہ کرنے کے پیسے
@عبدالقدوس, بلاگ پر خوش آمدید، شعر تو واہ کرنے والا نہیں تھا پر آپ نے چار واہ نکالیں ہیں اور دو کے پیسے بھی مانگے لیے۔ آپ پر تو واہ کرنے کا جرمانہ ہونا چاہیے!
جواب دیںحذف کریں