قرآن پاک کے اردو ترجمے میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط اور اس ربط پر جائیں اور حدیث میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔ تفسیر ابن کیثر پڑھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
بدھ، 18 اگست، 2010
صحیح بخاری و مسلم میں تلاش
کچھ عرصے سے خواہش تھی کہ کوئی ایسی اردو ویب سائٹ ہو جو کہ حدیثوں میں تلاش کرنے کہ سہولت دے مگر اس وقت ناکامی ہوئی۔

قرآن پاک کے اردو ترجمے میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط اور اس ربط پر جائیں اور حدیث میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔ تفسیر ابن کیثر پڑھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
قرآن پاک کے اردو ترجمے میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط اور اس ربط پر جائیں اور حدیث میں تلاش کرنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔ تفسیر ابن کیثر پڑھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
لیبلز:
اردو
,
اردو ویب سائٹ
,
اسلامی ویب سائٹ
,
ترجمہ
,
تفسیر ابن کیثر
,
تلاش
,
حدیث
,
خواہش
,
قرآن
,
قرآن پاک
,
مضامین
,
ناکامی
جمعہ، 6 اگست، 2010
من چلے کا سودا
یہ اشفاق احمد کی تحریر پر مبنی مشہور ڈرامہ ہے، اگرچے پرانہ ہے مگر سیکھنے کے لیے اس میں بہت کچھ ہے۔ بچپن میں دیکھا تھا مگر کچھ چیزیں بڑے ہو کر ہی سمجھ آتی ہیں۔
چاند بابو کا تبصرہ
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=D4EBfB_oZWo[/youtube]
یہ پہلی قسط ہے، باقی آپ یو ٹیوب پر دیکھیں۔
چاند بابو کا تبصرہ
بہت اچھی شئیرنگ ہے ایک تو کہانی اشفاق احمد کی ہے دوسرے اس میں پرانے سئنیر فنکار اپنی جوانی کے ایام میں نظر آ رہے ہیں اور اسی انتہائی پختہ اداکاری کے ساتھ جو آجکل ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔
ان کی سب سے اچھی بات ان کی اردو ادائیگی ہے جو میں نے ان لوگوں کے بعد ریڈیو پاکستان پر بھی نہیں سنی۔
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=D4EBfB_oZWo[/youtube]
یہ پہلی قسط ہے، باقی آپ یو ٹیوب پر دیکھیں۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں
(
Atom
)