بدھ، 13 جون، 2012

زورن او ایس/اوبنٹو/لینکس میں ٹاسک بار/پینل کو شفاف بنانا

(Click here http://asakpke.blogspot.com/2012/06/making-taskbarpanel-transparent-on.html to view this post in English language)

ایپڈیٹ 16/10/2012: نوٹ یہ طریقہ صرف الٹیمیٹ ایڈیشن میں کام کرتا ہے، ربط http://www.zoringroup.com/forum/viewtopic.php?f=6&t=2199#p9034 ):

یہ کام بہت آسان اور دیکھنے میں بہت خوبصورت ہے۔

زورن او ایس http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html پر مندرجہ زیل سٹپ کریں، یہ سٹپ میں نے زورن او ایس 4 اور 5 میں چیک کیے ہیں, امید ہے کہ باقی لینکس پر بھی درست ہونگے۔
  1. پہلہ مرحلہ
    1. نچلے پینل پر دائیں کلک کریں اور اس میں سے 'Properties' متنخب کریں
    2. 'Background' ٹیب پر کلک کریں
    3. 'Solid color' متنخب کریں
    4. 'style' سے اپنی ضرورت کے مطابق شفافیت (transparency) متنخب کریں
  2. دوسرا مرحلہ
    1. ڈیسک ٹاپ کی خالی جگہ پر دائیں کلک کریں اور 'Change Desktop Background' متنخب کریں
    2. 'Theme' ٹیب متنخب کریں
    3. 'Customize' پر کلک کریں
    4. 'Controls' ٹیب متنخب کریں
    5. اور 'Zorin OS Mac' پر کلک کریں
شفافیت (transparency) کے مزے لیں :)


مزید معلومات:

4 تبصرے :

  1. main khud Zorin use kr raha hoon, kal se
    is main urdu support kaise install krni hai?

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یا اس لینک پر تیسری ویڈیو میں طریقہ بتا یا گیا ہے، ویڈیو کو 4 منٹ اور 40 سیکنڈ سے شروع کریں
      http://asakpke-urdu.blogspot.com/2011/06/learn-to-install-linux-operating-system.html

      حذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی