![]() |
تصویر شکریہ http://fqdupdates.com/mera-cambel-pur |
یہ کتاب اچھی ہے جو کہ اٹک شہر (سابقہ کیمبل پور) کے ماضی میں لے جاتی ہے جب موبائل و انٹرنیٹ کی بے جا مصروفیت نہ تھی۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ شائد اس میں ہمارے نانا ابو (اللہ پاک ان کا اگلہ جہان اچھا کریں) شیخ گلاب خان کی شاپ گلاب اینڈ سنز کا بھی زکر ہو گا مگر یہ کتاب اس وقت کے بعد کی ہے۔