ہفتہ، 31 اکتوبر، 2015

مفت ۔ روشن ٹیک پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1

ڈائونلوڈ

 تعارف

میں یہ بتاتے ہوئے بہت فخر محسوس کر رہا ہوں کہ روشن ٹیک پوائنٹ آف سیل آپریٹنگ سسٹم 1 مفت ڈائونلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ یہ ایک مکمل لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے جس میں پوائنٹ آف سیل پہلے سے ہی انسٹال ہوتا ہے۔

پوائنٹ آف سیل کیا ہے؟

پوائنٹ آف سیل  ایک کمپیوٹر پروگرام یا سافٹ ویئر ہے جو آپ کی دوکان، کاروبار یا بزنس کو چلانے میں مددگار ہوتا ہے۔ یہ آپ کی سیل کا ریکارڈ رکھتا ہے، رسید پرنٹ کرتا ہے، سامان کی تعداد بتاتا ہے اور اسی طرح بہت سی رپورٹس بتاتا ہے۔ مثلا آج کتنی سیل ہوئی، منافع کتنا ہوا وغیرہ۔ اسی طرح یہ پچھلے دنوں کا حساب بھی بتاتا ہے مثلا مہینہ وار سیل یا پورے سال کی سیل اور اس کے ساتھ ساتھ منافع وغیرہ بھی بتاتا ہے۔

آپ اس سے کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

یہ ساری چیزوں کا حساب کتاب رکھتا ہے، آپ چوری چکاری وغیرہ کا بہت جلد پتہ چلا سکتے ہیں
آپ کو روزانہ کے حساب سے اپنے نفع کا پتہ چلتا رہتا ہے
جو چیزیں کم پڑ گئی ہیں ان کی لسٹ بتاتا ہے
اگر آپ کے کاروبار پر زیادہ ملازمین کام کرتے  ہیں تو یہ ان کی کارکردگی کا الگ الگ ریکارڈ بتاتا ہے
اگر آپ اسے انٹرنیٹ کے ساتھ منسک کر دیں تو دنیا میں  کہیں سے بھی تمام رپورٹس چیک کر سکتے ہیں
جو پروڈکٹس زیادہ سیل ہو رہی ہیں ان کی رپورٹ دیتا ہے
یہ رسید چند سکینڈ میں پرنٹ کر دیتا ہے
اسے آپ ایک سے زیادہ کمپیوٹرز پر انسٹال کر سکتے ہیں
بار کوڈز سے آسان ڈیٹا انٹری کر سکتے ہیں

سپورٹ

سپورٹ قیمتا دستیاب ہے، صرف 500 روپے مہینہ یا 5 ڈالر مہینہ۔

عطیات

کیا میں کچھ اچھا کر رہا ہوں؟ عطیات دینے کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔

مزید معلومات

مزید معلومات یہاں پر ہی بعد میں ڈالی جائے گی۔

مزید معلومات اس ربط پر دستیاب ہیں۔

پیر، 18 نومبر، 2013

روشن ٹیک پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) صرف دس ہزار روپے میں

روشن ٹیک پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) صرف دس ہزار روپے میں حاصل کریں۔ اسکا ڈیمو اس ربط پر ہے


پیر، 11 نومبر، 2013

اٹک شہر پاکستان کا ٹیلنٹ ویڈیو

اٹک شہر پاکستان کا ٹیلنٹ http://www.youtube.com/watch?v=_sIScGeBjic
میرے بھائی کے پرانے دوست
دوسری ویڈیو اس ربط پر ہے http://www.youtube.com/watch?v=5dhYGb8HFu4
ان روابط سے ویڈیو پلے کریں یا اتاریں
http://www.funats.com/
http://en.savefrom.net/

منگل، 30 جولائی، 2013

لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)۔

اسلام علیکم، میں عامر شہزاد, اٹک شہر، پاکستان سے آپ کی خدمت میں 'لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنا سکھیں (اردو میں مکمل ویڈیو گائیڈ)' کے ساتھ حاضر ہوں۔

استعمال سے پہلے انسٹال کرنا سیکھیں

ابھی کا فرق

اس ویڈیو میں زورن او ایس 5 کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی فرق یہ ہے کہ زورن 6 اور 7 آ چکے ہیں۔

یہ ویڈیو کیوں بنائی؟

لینکس کیوں انسٹال کریں؟ لینکس کیوں بہتر ہے؟

ہم لینکس میں کیا کیا کر سکتے ہیں

انٹرنیٹ

ویب سائیٹ، چیٹنگ، سکائیپ، ڈاؤن لوڈنگ، ٹارنٹ، آئی ڈی ایم، وغیرہ

ڈیسکٹاپ

وال پیپر، ٹاسک بار

ملٹی میڈیا

تصویریں، آڈیو، ویڈیو، وغیرہ
ویڈیو ایڈیٹنگ

آفس ورک

سافٹ ویئر انسٹال

اردو انسٹال/استعمال

ٹرمینل میں کمانڈ چلانا

پاک لینکس

ونڈوز سے بہتر

لینکس کچھ کاموں میں ونڈوز سے بہتر ہے مثلا ہوم یوذ: انٹرنیٹ، ملٹی میڈیا، وغیرہ
عام طور پر آفس ورک یا ڈیزائنگ میں ونڈوز بہتر ہے۔
لیکن ویب پروگرامنگ میں لینکس بہتر ہے

لینکس میں ونڈوز کی کمی پوری کرنا

وائین
ورچوئل باکس

مدد

مزید معلومات

زورن 6 کے بارے میں اس ربط پر انگریزی میں کافی اچھی معلومات ہیں۔

اینڈروئیڈ

اینڈروئیڈ لینکس پر بیسڈ سسٹم ہے۔

لینکس مقبول/مشہور کیوں نہیں ہے؟

پہلے سے انسٹال نہ ہونا
غلط فہمی
کمپنی سپورٹ
زیادہ آپشن
سیکھنا

ویڈیوز

آپ ان ویڈیوز کو اس ربط سے اتار سکتے ہیں اور اس ربط سے ویمیو پر پلے کر سکتے ہیں۔

پارٹ نمبر 1

پارٹ نمبر 2

پارٹ نمبر 3

پارٹ نمبر 4

پارٹ نمبر 5

پارٹ نمبر 6

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی