منگل، 20 جولائی، 2010

وال-ای

(Click here to view this post in English language)

وال-ای ایک اچھی اینی میٹڈ فلم ہے۔ فلم اس طرح‌ شروع ہوتی ہے کہ ایک روبوٹ‌ جس کا نام وال-ای ہے جو کہ زمین کی صفائی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کو ایک اور روبوٹ ایو سے پیار ہو جاتا ہے۔ حیراں‌ مت ہوں، آج کل کے دور میں پروگرامنگ سے روبوٹ میں‌ کچھ انسانی جذبات کی طرح‌ کی چیزیں‌ ڈالی جا سکتی ہیں۔ وال۔ای ایو کے پیچھے پیچھے دور خلا میں چلا جاتا ہے اور اس کا سامنا ظالم سماج سے ہوتا ہے جو کہ پورا کمپیوٹر سسٹم ہے۔ جو کہ نہ صرف اس کا بلکہ پوری انسانیت اور دنیا کا دشمن ہے بلکہ وہ ان کو اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کر رہا ہے۔

فلم دیکھے اور مزے اڑائیے۔

10 تبصرے :

  1. ظالم سماج والی بات خوب کہی۔ دنیا ویسے ہی پیار کی دشمن ہے
    ;-)

    جواب دیںحذف کریں
  2. @سعد, ظالم سماج کے بغیر شائد فلم پوری نہیں ہوتی!

    جواب دیںحذف کریں
  3. اس فلم کو دیکھنے کی بابت بس اتنا کہوں گا
    ارادے باندھتا ہوں
    سوچتا ہوں
    توڑ دیتا ہوں
    :D

    جواب دیںحذف کریں
  4. @محمداسد, ارادے توڑنے والی چیز کو توڑ دیجیے، سوچنا چھوڑ دیجیے (:

    جواب دیںحذف کریں
  5. انسا نی جذبات اور رو بو ٹ میں
    بات سمجھ میں نہی آئ عا مر بھا ئ

    جواب دیںحذف کریں
  6. @Arif Mahmood, بھائی اس ویڈیو کو دیکھیں، بات سمجھ آ جائے گی۔
    http://www.youtube.com/watch?v=NXumjTAFZXI

    جواب دیںحذف کریں
  7. میں یہ فلم دیکھ چکا ہوں بہت اچھی مووی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  8. @شو ٹائم, جی درست فرمایا، ایسی لیے تحریر لکھی گئی۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی