بدھ، 31 مارچ، 2010
لینکس کا سفر
میرا لینکس کا سفر شروع ریڈ ہیٹ 2۔7 سے ہوا، غالباً 2001 یا 2002 میں، تھوڑے عرصے کے لیے، وہ بھی پارٹیشن اڑانے کے نقصان پر۔ پھر اوبنٹو 04۔7 یا 10۔7 اور اسکے مختلف ذائقے، زورین او ایس 1، 2، 3، ویکٹر لینکس، پیپی لینکس، ایکس پی یو ڈی، اردو اوبنٹو، لینکس مینٹ ، اردو سلیکس، لوٹ لینکس اور تجربات جاری ہیں۔ مزید معلومات
2 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
Please tell me how to write new urdu post at this wordpress.pk as when i write post its write in english. If any command or process available plz email me at my above address. Thanks
جواب دیںحذف کریںبھائی آپ اپنی بلاگ پر اردو کیلے،یہ اقدامات کریں۔
جواب دیںحذف کریں1۔ ورڈ پریس میں لوگ ان ہوں
2۔ اپنی بلاگ پر جائیں
3۔ صفحے کے اپر، 'اپشنز' پر کلیک کریں
4۔ صفحے کے بائیں طرف نیچے، 'اوپن پیڈ پلگ ان آپشنز' پر کلیک کریں
5۔ اور اپنی مرضی کی سٹینگ کر لیں
یا آپ اردو لکھنے کیلے اس ویب سائیٹ پر جائیں
http://docs.google.com/Doc?id=ddzqkp9s_21cws9bvdf#Urdu