جمعہ، 2 جولائی، 2010

شیر کو بند کرنا

اپنا تازہ کلام، پہلا اور شائد آخری
شعر لکھنے کی ناکام کوشش
ڈر ہے مجھے کہ میں مر نہ جائوں
کام ادھورے کر نہ جائوں
فقد چاہا تھا عامر جو کبھی شعر لکھوں
نہ بن سکا جو تو لکھ کے ہو جائوں

2 تبصرے :

  1. واہ واہ واہ واہ

    چلو بھائی نکالو واہ واہ کرنے کے پیسے

    جواب دیںحذف کریں
  2. @عبدالقدوس, بلاگ پر خوش آمدید، شعر تو واہ کرنے والا نہیں تھا‌ پر آپ نے چار واہ نکالیں ہیں اور دو کے پیسے بھی مانگے لیے۔ آپ پر تو واہ کرنے کا جرمانہ ہونا چاہیے!

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی