ہفتہ، 10 جولائی، 2010

کیا اسلام پر پابندی لگا دینا چاہئے؟

اس ویب سائٹ پر یہ مضمون پڑھا اور سوچ میں پڑ گیا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے؟
ہمیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو غلط فہمیوں کی وضاحت کر سکے۔

6 تبصرے :

  1. اسلام پر پابندی ان لوگوں کے بس کا کام نہیں۔ اس طرح‌ اسلام مزید پھیلے گا۔ انشاءاللٰہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. slam
    Our actual problem is that we are not compating with the modern and technological world.so the Europe and advanced countries intellectuals are now criticizing islam.I think we can reply them only if we have sufficient knowledge and are most advance like them,otherwise no benefit.
    This will continue.Arif

    جواب دیںحذف کریں
  3. @haroonazam, انشاءاللہ اور بھائی بلاگ پر خوش آمدید
    آپ کی بلاگ پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی مگر ناکامی ہوئی، خرابی چیک کریں۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. @Arif Mahmood, بھائی اچھی بات ہے، پر ہم ان کو جواب تو دے سکتے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. آپ فیس بک پر دیکھ لیں۔ مسلمان تیزی سے اسلام چھوڑ رہے ہیں۔ خاص طور پر پاکستانی نوجوان

    جواب دیںحذف کریں
  6. نمونے کیلئے ایک نوجوان کی مذہب چھوڑنے کی سرگزشت کی ایک قسط ملاحظہ ہو ۔
    http://www.facebook.com/notes/ayzee-kashmiri/%D9%86%DB%92-%D9%85%D8%B0%DB%81%D8%A8-%DA%A9%DB%8C%D9%88%D9%86-%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%91%D8%A7-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-9/3705053284838

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی