یہ خوش فہمی یا غلط فہمی ہے
کہ کچھ آتا ہے مجھ کو
تو دوسروں تک پہنچاتا ہوں
یہ دل کو بھاتا ہے مجھ کو
اختلاف ہو تو جواب دو
ورنہ بھاگ جانا بھی آتا ہے مجھ کو (:
ورژن 2
یہ خوش فہمی ہے
کچھ آتا ہے مجھ کو
دوسروں تک پہنچاتا ہوں
دل کو بھاتا ہے مجھ کو
اختلاف ہو تو جواب دو
دل منانا بھی آتا ہے مجھ کو
چک دے پھٹے
جواب دیںحذف کریںیہ خوش فہمی یا غلط فہمی ہے
جواب دیںحذف کریںیہ تو آپ بتا سکتے ہیں (:
جواب دیںحذف کریںhahaha nice I also feel the same about blogging, I will set this as a fb status update
جواب دیںحذف کریںسر پہلے تو میری ایک مشکل حل کریں۔۔۔asakpke اسے میں کیسے پڑھوں۔۔؟؟
جواب دیںحذف کریںاور دوسری بات آپ کی اس تحریر میں میرے سوال کا جواب موجود ہے۔۔۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو اسی تحریر کو میرے بلاگ پر بھی پیسٹ کردیں۔۔۔آپ ابھی پہلے بلاگر ہیں جن کے بلاگ پر میں لنک دے رہی ہوں۔۔۔جیسے ہی تمام حاضر بلاگرز نے جوابات لکھ دے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی بات بعد میں بتاؤں گی۔۔۔۔:بلاگ ربط یہ رہا۔۔۔۔
http://aamaneman.wordpress.com/2011/01/17/%D8%A2%D9%BE-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%84%DA%A9%DA%BE%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F/
میڈیم، یہ نیچے دی گئی لائین کا مخفف ہے، اسے آپ عامر شہزاد ہی پڑھیں۔ اس عجیب سی آئی ڈی کو بنائے کی سادہ سی وجہ پسند کی آئی ڈی نہ ملنا ہے۔
جواب دیںحذف کریں(: Aamir Shahzad AttocK PaKistan Email/Earth
یہ تحریر آپ ہی کے سوال کا جواب ہے۔ آپ کے بلاگ پر ایک کی بجائے دو دفعہ پیسٹ کی مگر نظر نہیں آئی۔ آپ سپیم لسٹ میں چیک کریں، شائد ویاں ہو یا خود سے لکھ دیں، اجازت ہے (: