ہائرن بوٹ سی ڈی 13 بنائیں اور اسے سسٹم بوٹ کریں۔
اسکی آپ یو ایس بی بھی بنا سکتے ہیں۔
Offline NT/2000/Vista/7 Password Changer منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔
ونڈوز ڈرائیو منتخب کریں مثلا 1، 2 اور انٹر کی دبائیں۔
ونڈوز کا پاتھ اگر مختلف ہو تو وہ دیں یا انٹر کی دبائیں۔
پہلی آپشن، Password reset، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔
پھر پہلی آپشن، Edit user data and passwords، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔
اب جس یوذر کا پاسورڈ ختم کرنا ہے اسکا نام لکھیں اور انٹر کی دبائیں-
پہلی آپشن، Clear user password، منتخب کریں اور انٹر کی دبائیں۔
! لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔
q لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔
y لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔
n لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔
reboot لکھیں اور انٹر کی دبائیں۔
سی ڈی باہر نکال لیں اور ونڈوز بوٹ کریں۔
جس یوزر کا پاسورڈ ختم کیا ہے اس کے نام پر کلک کریں اور استعمال کریں۔
ویسے اس طریقے سے سسٹم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوتی سوائے پاسورڈ سسٹم کے۔
بدھ، 19 جنوری، 2011
2 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
اگر یہ واقعی قابلِ عمل طریقہ ہے تو ونڈوز سیکیورٹی کیلیے شرمناک بات ہے۔
جواب دیںحذف کریںجی یہ طریقہ درست ہے میں نے خود چیک کیا ہے، ونڈوز ایکس پی اور 7 دونوں پر
جواب دیںحذف کریں.