اتوار، 12 جون، 2011

دشمنوں کو دوست بنانا


تصویر شکریہ science [DOT] urducoder [DOT] com

سوال: دشمنوں کو کس طرح دوست بنایا جائے؟
قرآن پاک میں اس کا جواب اس طرح موجود ہے۔
سورة حٰمٓ السجدة / فُصّلَت
اور اس شخص سے بات کا اچھا کون ہوسکتا ہے جو خدا کی طرف بلائے اور عمل نیک کرے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں (۳۳)
 اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں (۳۵) اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے (۳۶)

3 تبصرے :

  1. جزاک اللہ خيراٌ
    دمجھے بتانے کی ضرورت نہين صرف اپنے آپ پر غور کيجئے اور ديکھئے کہ اللہ کے اس فرمان کے تحت کبھی آپ کو فائدہ بھی ہو ؟
    ميری اس عادت کو کبھی بزدلی بھی کہا گيا کبھی بيوقفی بھی مگر عادت چھوڑنا مشکل ہوتا ہے ۔ اللہ کی کرم نوازی ہے کہ آج ميں ماضی کی طرف نظر ڈالتا ہوں تو مجھے کئی مثاليں اس کی ملتی ہيں

    جواب دیںحذف کریں
  2. افتخار صاحب اور نبیل صاحب، بسند کرنے کا شکریہ

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی