اس سے پہلے کہ میں لیوز ٹیکنالوجی ویب سائیٹ کے بارے میں بتاؤں، خود کے بارے میں بات کرتا ہوں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
میں کون ہوں؟
![]() |
عامر شہزاد کی تصویر |
میری تین عدد بلاگز کے روابط یہ ہیں۔
لیوز ٹیکنالوجیز (www.LeozTech.com) کیا ہے؟
لیوز ٹیک کا لوگو |
لیوز ٹیک میری نئی کمپنی ہے جو کہ میرے ایک دوست (مویان) اور میرے بھائی (راحیل) کے تعاون سے وجود میں آئی۔ ہم لیوز ٹیک کے نام سے بہت سے کام کرنا چاہتے ہیں۔
لیوز ٹیکنالوجیز کا فیس بک پیج اس ربط پر ہے
fb.com/LeozTech
ہمارے کچھ پروجیکٹس چل رہے ہیں جو کہ یہ ہے۔
لیوز بز (www.LeozBuzz.com)
![]() |
لیوز بز کا لوگو |
لیوز بز ایک اردو نیوز ویب سائیٹ ہے۔ جس میں ہم مندرجہ دیل کیٹیگریز کی نیوز دے رہے ہیں
- سائنس اور ٹیکنالوجی
- کھیل
- تعلیم و صحت
- بزنس
- قومی
- بین الاقوامی
- اور کچھ عارضی کیٹیگریز
fb.com/LeozBuzz
لیوز ہوسٹر (www.LeozHoster.com)
![]() |
لیوز ہوسٹر کا لوگو |
لیوز ہوسٹر ڈومین اور ہوسٹنگ کے لیے ویب سائیٹ ہے۔ یہ ایس ایس ایل پروٹیکشن کے ساتھ ہے۔
اس میں ہم فل حال دو پیکج دے رہے ہیں۔ ہمارا ابتدائی پیکج صرف دو ہزار سے شروع ہوتا ہے جس میں ہم آپ کو ڈومین مفت دیتے ہیں۔
لیوز ہوسٹر کا فیس بک پیج اس ربط پر ہےلیوز پروفیشنل کورسز (leoztech.com/courses)
ہم ویب ڈیولپمنٹ اور ایس ای او کے کورسز کرا رہے ہیں۔ مزید کوسز کے لیے رابطہ کریں۔
لیوز کورسز ایڈ |