بدھ، 24 مارچ، 2010

لینکس انسٹالیشن سینٹر

(Click here to view this post in English language)

Linux IC - Linux Installation Center

میں لینکس کے گروز کو دعوت دیتا ہوں کہ اس طرہ کے  لینکس انسٹالیشن سینٹر بنائے جائیں تا کہ آپ کے پاس رہنے والے لینکس سے مستفید ہو سکیں۔ برائے مہربانی یہ فارم بھریں اور لوگوں کو لینکس سے فائیدہ اٹھانے کا موقع دیں۔


لینکس انسٹالیشن سینٹرز کی لیسٹ

5 تبصرے :

  1. مجھے لینکس نہیں آتی کیا کروں
    سیکھنا چاہتا ہوں

    جواب دیںحذف کریں
  2. انسٹال کریں اور استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ ونڈوز بھی استعمال کرنے سے ہی آتی ہے۔ انسٹالیشن کی معلومات کے لیے اس ربط
    http://asakpke.blogspot.com/2010/03/taste-linux-install-linux-with-windows.html
    کو چیک کر لیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. عامر بھائی !
    کوشش کرکے کچھ موٹی موٹی باتیں اگر اردو میں لکھ دیں
    جس سے عام قاری لینکس کے بارے میں کچھ فیمیلئر ہوجائیں
    مثلا فائلوں کی کاپی پیسٹ میرے لیے کافی مسئلہ بنی ہوئی تھی پھر ابن سعید بھائی کی مدد دے کچھ کچھ سیکھا
    دراصل کمانڈ لائن یا ٹرمنل کی معلومات اس میں کسی حد تک لازمی ہے (جہاں تک میں نے سمجھا
    کیونکہ ہر ایک انتطامی کاروائی یعنی ایڈمن ریلیٹید مثلا اگر آپ اردو فونٹس کو فونٹ فولڈر میں رکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ بنا کمانڈ لائن کے کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ یہیں پر آپ کو ایڈمن پاسورڈ داخل کرنا ہوگا پھر آپ مذکورہ فولڈر تک رسائی پا سکیں گے۔
    صحیح؟؟
    نیز اس میں "سی ، ڈی یا ای " اس طرح کے ڈرایو نہیں ہوتے اصل سب کا باوا "روٹ" ہوتا ہے اور جڑ سے ہی تمام شاخیں نکلتی ہیں گو کہ places کے نام سے دوسرے ڈرائیو کو دیکھ سکتے ہیں
    یونکس کے بہت سارے کمانڈ بھی ضروری ہیں
    درج بالا باتیں اگر کہیں غلط ہو تو اصلاح فرمائیں
    اللہ میرے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے
    آمین

    جواب دیںحذف کریں
  4. تشنہ، بلاگ پر خوش آمدید۔ میری کوشش تو ہوتی ہے کہ کچھ نہ کچھ مفید چیز لکھی جائے۔
    اردو فونٹس آپ ہوم کے اندر .fonts، پہلے ڈاٹ‌ لکھیں پھر فونٹ، کے نام سے فولڈر بنا کر اس میں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں مگر یہ طریقہ صرف ایک یوزر کے لیے ہے۔ اس سے آپ کی کمانڈ لائن سے جان بچ جائے گی۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. asalam - o- alaikum

    linux me ne kal ubuntu linux 12.10 i
    nstall ki he ....is k driver kese install honge...?

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی