روس 2011 سے 2015 تک لینکس کو بطور قومی آپریٹنگ سسٹم اختیار کرنے کی تیاری میں ہے۔ یہ خبر اگرچے نئی تو نہیں مگر دسمبر 2010 یا پہلے سے گردش میں ہے۔
یہ خبر اس ربط پر انگریزی میں دیکھ سکتے ہیں یا اس ویڈیو میں
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=uUvHuDK4ZEk[/youtube]
منصوبے کی تفصیلات روسی زبان سے انگریزی میں ترجمہ شدہ اس ربط پر دیکھ سکتے ہیں۔ منصوبے کو تین حصوں اور کل 25 نقات میں تقسیم کیا گیا ہے
2007 کی خبر ہے کہ 2009 میں روسی سکولوں میں لینکس پروگرامز استعمال کیے جائیں۔
کچھ پاکستان کے بارے میں بھی 2004 کی خبر نکالی ہے کہ پاکستان میں اوپن سورس سافٹ ویئر کا استعمال۔ خیر یہ تو پرانی خبر تھی مگر پاکستان اور مختلف کمپنیوں کا اس بارے میں سوچنا چاہیے۔
بدھ، 23 فروری، 2011
2 تبصرے :
تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر
مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
اور وزارت خارجہ جرمنی لینکس چھوڑنے کی تیاری میں ہے جو 2001 میں لینکس پر شفٹ ہوئی تھی۔ ان کا ڈرائیورز سپورٹ کا خرچہ ہی سنبھالا نہیں جا رہا۔
جواب دیںحذف کریں:shock:
جواب دیںحذف کریں