ہفتہ، 22 مئی، 2010

ترجمہ سے ٹی ایم ایکس بنانا

ترجمہ شدہ مواد کو ٹرانسلیشن میموری (ٹی ایم ایکس فائل) میں تبدیل کرنا

اس ربط سے پروگرام Stingray انسٹال کریں۔
پروگرام کو رن کریں۔
ایک نیا پروجکٹ بنائیں۔
سورس میں انگریزی ترجمہ فائل دیں اور ٹارگٹ میں اردو ترجمہ فائل دیں، کریکٹر سیٹ میں یو ٹی ایف 8 دیں، باقی ترجیحات فائلوں کے مطابق کر کے اپلائی کریں۔
Stingray 01

انگریزی اور اردو ترجمہ کو چیک کر لیں، غلطی ہو تو دی گی آپشنز سے درست کریں۔
Stingray 02
فائل مینو پر کلک کر کے ٹی ایم ایکس فارمیٹ میں ایکسپورٹ کریں۔
اس ٹی ایم ایکس فائل کو گوگل ترجمہ میں اپلوڈ کریں۔

مزید معلومات کے لیے اردو ویب کے اس لینک پر آئیں۔

2 تبصرے :

  1. افتخار صاحب، بلاگ پر آنے کا بہت بہت شکریہ، کوشش کریں تو کیا ہی کہنے۔ بہتر ہے کہ اگر کوئی TMX فائل بنائیں‌تو اس کا ربط بھی دے دیں، شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں

تبصرے اردو میں لکھنے کے لیے ان روابط کو ایک نئی ٹیب میں کھولیں اور اردو لکھ کر کاپی پیسٹ سے کام چلائیں (:
اردو ایڈیٹر

مستقل اردو لکھنے کے لیے اس ربط پر جائیں۔

ایجوکیشنل گیمنگ یو ایس بی